MWF Lodhran-Permat

MWF Lodhran-Permat ​"Welfare Foundation – Insaniyat ki khidmat mein humara har qadam. Zarurat-mandon ki madad aur samaj

09/07/2026
06/07/2026

السلام علیکم
ایک بار محبّت سے درود شریف پڑھیں
*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔*

*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*🫠

*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*🫠

01/07/2026

آج کے دور میں کوئی نیا ہنر (Skill) یا نئی چیز سیکھنا خود پر کیا گیا سب سے بہترین سرمایہ ہے۔ دنیا تیزی سے بدل رہی ہے، اور جو وقت کے ساتھ خود کو اپڈیٹ نہیں کرتا، وہ پیچھے رہ جاتا ہے۔
​اپنے بچوں اور نوجوانوں کو صرف ڈگریوں تک محدود نہ رکھیں، انہیں ٹیکنالوجی اور جدید علوم کی طرف لے کر آئیں۔ آپ کا آج کا سیکھا ہوا ایک ایک لفظ کل آپ کی کامیابی کی بنیاد بن سکتا ہے۔ 🚀
​ #تعلیم #ٹیکنالوجی #ہنر

25/06/2026

محرم الحرام کا نواں دن تپتی ریت، پانی کی قلت،سورج گویا میدانِ کربلا سے ہم کلام ہو جیسے
اس وقت کے یزید نے خانوادہ اہلبیت کےلئے پانی بند کردیا، آج کے دن پانی کو عام کر کے یہ ثبوت دیں کہ آپ حسینی ہیں،
صحرائی علاقوں میں بے شمار خاندان روزانہ پانی کی شدید کمی کا شکار ہو رہے آئیں صاف پانی مہیا کر کے ایک زندگی بچانے میں ہمارا ساتھ دیں۔

🔗 welfare.org.pk/waterforall

25/06/2026

#کربلا

24/06/2026

ایک واٹر پمپ، بہتر مستقبل کی ضمانت ہے۔
صاف پانی صرف ضرورت نہیں، بلکہ زندگی کی بنیاد ہے۔
کئی خاندان آج بھی پانی کی بنیادی سہولت سے محروم ہیں اور مشکلات میں زندگی گزار رہے ہیں۔
آئیں! مل کر ان کے لیے آسانی پیدا کریں اور ان کے مستقبل کو بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
آپ کا تعاون، کسی کے گھر میں امید کی روشنی بن سکتا ہے۔

🔗 welfare.org.pk/waterforall

Address

Bastijhokwala Adda Permat Lodhran
Bahawalpur
59320

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MWF Lodhran-Permat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category