مہنگائی کے خلاف جےیوآئی ہر شہر کی طرح بہاولپور میں بھی جمعہ کے روز عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ کرے گی ہر شخص اس احتجاج میں شامل ہو کر احتجاج کو کامیاب بنائے ۔
مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنا ہو گا۔
بمقام ۔ لاری اڈا بہاولپور
حنظلہ قریشی بہاولپور
سیاست دین کا اہم حصہ ہے
19/05/2026
میرے لیے خوش قسمتی ہے کہ آج ہمارے ادارہ مکتب ام الکتاب میں عزت مآب جناب حافظ مبشر الرحمن صاحب امیر جےیوآئی سٹی بہاولپور ،حضرت مولانا غلام مرتضیٰ عثمانی جنرل سیکرٹری جےیوآئی سٹی بہاولپور اور پیارے دوست حافظ محمد زریاب ظہور بھٹی صاحب سیکرٹری اطلاعات سٹی بھاولپور تشریف لائے اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔۔۔ موجودہ مہنگائی کے خلاف بہاولپور میں جمعہ کے روز بھرپور احتجاج کیلئے بھی لائحہ عمل بنایا گیا۔۔ میں ان تمام حضرات کی تشریف آوری پر تہِ دل سے مشکور ہوں ❤
#مہنگائی
اسرائ یل سے نفرت
کرنے والے
حاضری لگوائیں
میں اسرائ یل پر لعنت ✌بھیجتا ہوں
30/09/2025
اگر ترکی، سپین ، اٹلی اور یونان کے نیوی شپس گلوبل صمود فلوٹیلا سے اظہار یکجہتی کیلئے آسکتے ہیں تو پاکستانکے عوام ،پاکستان کے حکمران اور پاکستان نیوی کیوں خاموش ہے؟؟؟
۔
۔
امدادی قافلے پر حملہ انسانیت پر حملہ ہے عالمی برادری غز❤ہ فلوٹیلا کو تحفظ دے ۔ ٹرینڈ چلائیں
غ ز❤ہ فلوٹیلا کو تحفظ دو
دنیا میں تین ممالک ہیں جہاں مساجد کو مسمار کیا جارہاہے
نمبر ایک۔اسرائیل۔(ناجائزبچہ)
نمبر دو۔بھارت۔
نمبر 3 اسلامی جمہوریہ پاکستان کا دارالحکومت۔اسلام آباد۔
26/04/2025
Plz follow on TikTok
Hanzala Nasir on TikTok .nasir48 2 Followers, 2 Following, 4 Likes - Watch awesome short videos created by Hanzala Nasir
08/04/2025
جہاں کا جانور رو رہا ہو سوچو وہاں کے انسانوں کا کیا عالم ہوگا 💔
12/02/2025
Admissions Opon
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
St#3
Bahawalpur
63100