Al Hafiz Online Quran Institute

Al Hafiz Online Quran Institute 📖 AL HAFIZ ONLINE QURAN INSTITUTE

Learn Quran with Tajweed & Hifz online. Expert teachers with flexible timings.

WhatsApp: 03047317826

27/08/2026
27/08/2026

🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*
*🌸اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌🌸*
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *13 ربیع الاول 1448ھ* 💎
🔖 *27 اگست 2026ء* 💎
🔖 *12 بھادوں 2083ب* 💎
🌄 *بروز جمعرات Thursday* 🌄
☘️ *جمالِ مصطفیٰ ﷺ!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ کا رنگ کھلا ہوا چمکدار تھا، آپ کا پسینہ جیسے موتی ہوں، جب چلتے تو جھکاؤ آگے کو ہوتا، میں نے کبھی کوئی ریشم، کوئی دیباج نہیں چھوا جو رسول اللہ ﷺ کی ہتھیلی سے زیادہ نرم و ملائم ہو، نہ کسی کستوری اور عنبر ہی کو سونگھا جو رسول اللہ ﷺ کی خوشبو سے زیادہ عمدہ اور پاکیزہ ہو۔*🔹
📗«صحیح مسلم-6054»
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

25/08/2026

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ:
"مَنْ سَلَكَ طَرِيقًا يَلْتَمِسُ فِيهِ عِلْمًا سَهَّلَ اللَّهُ لَهُ بِهِ طَرِيقًا إِلَى الْجَنَّةِ"
(صحیح مسلم: 2699)
​ترجمہ:
"جو شخص کوئی ایسا راستہ اختیار کرے جس میں وہ علم تلاش کرے، تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے اس کی وجہ سے جنت کا راستہ آسان فرما دیتا ہے

25/08/2026

فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ وَاشْكُرُوا لِي وَلَا تَكْفُرُونِ
(سورۃ البقرہ: 152)
​ترجمہ:
"پس تم میرا ذکر کرو، میں بھی تمہارا ذکر کروں گا، اور میرا شکر ادا کرو اور میری ناشکری نہ کرو

25/08/2026

عَنْ أَبِي ذَرٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَن النَّبِيِّ ﷺ قَالَ:
"تَبَسُّمُكَ فِي وَجْهِ أَخِيكَ لَكَ صَدَقَةٌ"
(سنن ترمذی: 1956)
​ترجمہ:
"اپنے بھائی کے چہرے پر مسکرا کر دیکھنا بھی تمہارے لیے صدقہ ہے

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hafiz Online Quran Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category