06/09/2021
Cholistan University of Veterinary & Animal Sciences, Bahawalpur
To exploit potential of livestock resources of Cholistan and Southern Punjab.
06/09/2021
28/09/2020
World Rabies Day at CUVAS Bahawalpur
13/09/2020
Working Timing
03/09/2020
Visiting Faculty Positions
29/08/2020
موسمی تغیرات سے تحفظ کے لئے وسیع پیمانے پر شجرکاری ناگزیر ہے۔ چولستان کو سرسبز بنا کر ماحول دوست اور پھلدار پودوں کو ترویج دیا جائے گا۔ یہ بات کمشنر بہاول پور ڈویژن آصف اقبال چوہدری نے چولستان میں نور سر بلوچاں کے مقام پر شجرکاری کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر منیجنگ ڈائریکٹر چولستان ترقیاتی ادارہ رانا سلیم احمد، وائس چانسلر چولستان وٹرنری یونیورسٹی سجاد احمد خان، ڈائریکٹر لائیو سٹاک عامر بخاری، ڈائریکٹر چولستان لائیو اسٹاک علی رضا عباسی، ہوبارہ فاؤنڈیشن کے میجر(ر) طاہر محمود، نمبردار ریاض احمد ڈاہا، سماجی کارکن وقار یعقوب اور دیگر بھی موجود تھے۔کمشنر بہاول پور ڈویژن نے کہا کہ چولستان میں ہریالی سے ماحولیاتی تحفظ، مال مویشیوں کے لئے چارہ اور صحرا کی بارشوں میں اضافہ ممکن ہو گا۔انہوں نے کہا کہ چولستان کے 5لائیو اسٹاک فارمز میں 35ہزار پودے لگائے جائیں گے اور ان فارمز میں شجرکاری کے لئے زمین، پانی اور عملہ موجود رہے۔انہوں نے لائیو اسٹاک فارم نور سر بلوچاں میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کیا۔ اس موقع پر ایم ڈی چولستان ترقیاتی ادارہ رانا سلیم احمد، وائس چانسلر چولستان وٹرنری یونیورسٹی سجاد احمد خان اور دیگر نے بھی پودے لگائے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Near DHA
Bahawalpur
63100