Shakeel Digital Training Center

Shakeel Digital Training Center

Share

Shakeel Digital Training Center is the place for you! We offer freelancing training and mentorship.

05/05/2023

Team SDC&co working at night.

27/04/2023

شکیل ڈیجیٹل ٹریننگ سینٹر ہیڈراجکاں کی جانب سے کچھ روز قبل ایڈ پوسٹ کی گئی تھی جس میں تمام ایمازون ایکسپرٹ کو جو ہمارے ادارے شکیل ڈیجیٹل ٹریننگ سینٹر ہیڈراجکاں کے ٹریننگ یافتہ تمام سٹوڈنٹس کو کام کی آفر کی جو الحمدللہ میرے رب نے اپنا خاص کرم کیا ہماری ٹیم مکمل ہوگئی ہماری کمپنی کے تمام ایمپلائز کی ورکشاپ جس کا آغاز دو مئی سے کر رہے ہیں جو ایمازون ایکسپرٹ ہماری ٹیم مکمل ہونے بعد رہ گیے ہیں وہ دوبارہ 20مئی کو شکیل ڈیجیٹل ٹریننگ سینٹر ہیڈراجکاں آفس میں درخواست جمع کرواسکتے ہیں شکریہ سب کا جنہوں نے ہمارے پراجیکٹ میں شمولیت اختیار کی ہم بھی دن رات اپنی پوری ٹیم کے ساتھ جانب منزل رواں دواں ہیں جو وعدہ کیا تھا اسکی تکمیل ہوچکی ہے الحمدللہ جو بھی ادارے کے ساتھ خلوص نیت سے کھڑے رہے آج کامیابیوں کے ساتھ ڈالر کما رہے ہیں انشاللہ سرسبز ہوگا پورا پاکستان ہر گھر میں ہوگا ایمازون ایکسپرٹ شکریہ چوہدری بلال انور صاحب چوہدری انشال احمد جنہوں نے اس پاک مقصد کے حصول کے لیے دن رات محنت کی آج ایک ٹریننگ سینٹر کو کامیاب کمپنی بنا کر ثابت کر دیا کہ ڈالر بنانا ناممکن نہیں نئی کلاسز کا آغاز بھی کردیا گیا ہے داخلے بھی جاری ہیں

21/04/2023

EId Mubarak

Photos from Shakeel Digital Training Center's post 13/04/2023

الحمدللہ آج سے اک نیا پروگرام شروع کرنے جا رہے ہیں جو دیگا ہر کامیاب ایمازون ایکسپرٹ کو یقینی روزگار باعزت روزگار لائف ٹائم ہماری ٹیم۔ جس طرح ایمازون ورک میں کامیاب ہوئی ہے انشاللہ جلد ہی پاکستان کی کامیاب ترین کمپنیوں میں شامل ہوگی اس کامیابی کے سفر میں میرے ساتھ چلنے والے اسمان کی بلندیوں پر پہنچ کر ہی دم لینگے انشاللہ شکریہ شکیل ڈیجیٹل ٹریننگ سینٹر ہیڈراجکاں کی ہونہار ٹیم اور چوہدری بلال انور صاحب چوہدری انشال احمد صاحب

10/04/2023

for students of Shakeel Digital Training Center

04/04/2023

الحمدللہ میرے رب کا شکر ہے جس نے ہمارے دلوں میں یہ خیال ڈالا ہم نے بیٹیوں کے لیے بھی کوئی گھر بیٹھ کر کرنے والہ کام سیکھانے کا سوچا ہمارے ادارے شکیل ڈیجیٹل ٹریننگ سینٹر ہیڈراجکاں کی ہونہار بیٹی مصباح نے بہت محنت سے کام سیکھا اور بنک کی سلپ بھی ساتھ ہے جو اسکی پہلی کمائی ہے اللہ پاک اس کو مزید ترقی دے خوب ڈالر کمائے..

0300- 8413536
03012171536

21/03/2023

زیرو سے لاکھ

لاکھ سے دس لاکھ

دس لاکھ سے کروڑ

کروڑ سے دس کروڑ

دس کروڑ سے ارب

ان سب ٹارگٹس کو حاصل کر سکتے ھو لیکن۔۔

آپ کو ھر سٹیج پر کچھ نیا سیکھنا ھو گا، اپنے آپ کو اپ گریڈ کرنا ھو گا۔۔۔

سو تبدیلی دنیا میں نہیں لے کر آنی بلکہ

پہلے اپنے آپ کو تبدیل کرنا ھے دنیا خود بخود بدل جائے گی!!!

21/03/2023

ڈیجیٹل دور میں ڈیجیٹل کام سیکھیں اور کریں اور ڈالرز میں کمائی کریں۔ فارن ریمٹینس ملک میں لائیں اور ملک کی ایکونومی بہتر بنائیں۔۔۔۔۔۔
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں:

0300-8413536
0301-2171536

01/03/2023

"You get you work for"

الحمدللہ شکیل ڈیجیٹل ٹریننگ سینٹر کے ہونہار طالبعلم محمد وقاص انور نے ایمازون سے روزی کمانے کے سفر کا آغاز کر دیا ہے۔ اور اس سفر میں شکیل ڈیجیٹل ٹریننگ سینٹر کی ٹیم کی کاوشوں کو بھی سراہا۔

شکیل ڈیجیٹل ٹریننگ سینٹر ہیڈراجکاں داخلے شروع ہیں۔ آن لاین کام سیکھو گھر بیٹھ کر ڈالر بناؤ باعزت زندگی گزارو...

Address:
Shakeel book center basement, Head Rajkan
0300-8413536
0301-2171536

21/02/2023

Stick to your goal and eventually you'll succeed.

الحمدللہ شکیل ڈیجیٹل ٹریننگ سینٹر کے ہونہار طالبعلم ابوبکر نے ایمازون سے روزی کمانے کے سفر کا آغاز کر دیا ہے۔

شکیل ڈیجیٹل ٹریننگ سینٹر ہیڈراجکاں داخلے شروع ہیں۔ آن لاین کام سیکھو گھر بیٹھ کر ڈالر بناؤ باعزت زندگی گزارو...

Address:
Shakeel book center basement, Head Rajkan
0300-8413536
0301-2171536

Want your school to be the top-listed School/college in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Ground Floor Of Shakeel Book Center Noorpur Road Head Rajkan
Bahawalpur
63236