29/11/2024
Inn Sha Allah Tomorrow.
This school is one the best School System matching the educational standard of Finland.
29/11/2024
Inn Sha Allah Tomorrow.
28/11/2024
Mother and Child
Join Momentous School with your shining star and spend some fun time with your child 💓 Make a memorable memory with your child in his\her school journey.
04/11/2024
محترم والدین ،
جیسا کہ آپ سب کے علم میں ہے کہ کل صبح بروز منگل اسکول کی پری کلاسس (Toddlers تا Prep) کا ٹرپ جا رہا ہے۔
کچھ والدین کی طرف سے درخواست تھی کہ ہمارے اسکول کے چھوٹے بچوں کے ساتھ گھر سے مزید کوئی چھوٹا بچہ جانا چاہے تو آپ فیس کے ساتھ لے جائیں ۔ تو ہم نے گاڑی کی گنجائش کو دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ اگر کوئی بھی بچہ اپنے علاؤہ گھر سے کسی بھی اور چھوٹے (دس سال سے کم عمر) بچے کو ساتھ لے جانا چاہے تو وہ انکی فیس ادا کر کے لے جا سکتا ہے۔
اسکول ٹرپ انشاء اللہ کل صبح 8:30 پر اسکول سے روانہ ہو جائے گا۔
مزید معلومات کے لیے ۔
0300-8722686
0345-8722686
مومینٹس سکول ماڈل ایونیو کیمپس بھاولپور ۔
01/11/2024
Inn Sha Allah 8 November Friday for Upper Classes.
01/11/2024
Inn Sha Allah 5 November Tuesday for pre Classes.
28/10/2024
Dear parents
Effective from 29 October 2024, the winter timings will be 8:30 AM - 12:30 PM for Pre Classes and 8:30 AM - 2:15 PM for Upper Classes. Please follow the updated schedule accordingly.
محترم والدین!
مورخہ 29 اکتوبر،2024 سے اسکول میں موسم سرما کے اوقات درج ذیل ہوں گے۔پری کلاسز صبح 8:30 بجے سے دوپہر 12:30 بجے تک ہوں گی۔سینیئر کلاسز صبح 8:30 بجے سے دوپہر 2:15 بجے تک ہوں گی۔تمام طلبہ و والدین سے گزارش ہے کہ ان اوقات کی پابندی کریں..
مزید معلومات کے لیے اسکول انتظامیہ سے رابطہ کریں۔
منجانب ۔
مومینٹس اسکول ماڈل ایونیو کیمپس بھاولپور
0345-8722686
0300-8722686
19/10/2024
Congratulations Sir Imran in Achieving ISN ( International School Network) Award 2024.
17/10/2024
کل بروز جمعہ 18 اکتوبر گورنمنٹ کی جانب سے احکامات پر پنچاب بھر میں تمام سرکاری و غیر سرکاری تعلیمی ادارے بند رہے گے۔
16/10/2024
Al hm du Lillah Sir Imran Sadiq ... ❤️💐❤️ Attending ISN (INTERNATIONAL SCHOOL NETWORK) Awards Ceremony.
Sir Many Many Congratulations to you. You Are Presenting Our School as well as our City Bahawalpur.
and ADVANCE CONGRATULATIONS for Achieving ISN (INTERNATIONAL SCHOOL NETWORK) Award.