Learn Online Quran Institution

Learn Online Quran Institution Learn Online Quran Institution we are here for teaching Holy Quran with proper Tajweed

11/04/2025
Ameen
10/04/2025

Ameen

10/08/2024

دو گھنٹے میں یہ پوسٹ پوری دنیا میں گونجنی چاہیے
وَرَفَعْــــــنَا لَكَ ذِكْــــــرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا 💞🔥

نماز کی موٹیویشن یہ احادیث اور آیات آپ کو انشأاللہ نماز پڑھنے پر موٹیویٹ کریں گی۔
10/08/2024

نماز کی موٹیویشن یہ احادیث اور آیات آپ کو انشأاللہ نماز پڑھنے پر موٹیویٹ کریں گی۔

والدین کے لئے دعا
09/08/2024

والدین کے لئے دعا

مرنے کے بعد صرف تین چیزیں فائدہ پہنچاتی ہیں، صدقۂ جاریہ، پھیلایا ہوا علم اور صالح اولاد کی دعائے مغفرت ’’ اے پروردگار، ...
09/08/2024

مرنے کے بعد صرف تین چیزیں فائدہ پہنچاتی ہیں، صدقۂ جاریہ، پھیلایا ہوا علم اور صالح اولاد کی دعائے مغفرت ’’ اے پروردگار، میری مغفرت فرما اور میرے والدین کی اور سب ایمان والوں کو اس روز معاف فرما دے جب کہ حساب قائم ہو گا‘‘ قرآن پاک میں ایک دعا

حضرت جاہمہؓ، حضرت نبی کریمﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور کہا یارسول اللہ! میرا ارادہ ہے کہ میں آپﷺ کے ہمراہ جہاد میں شرکت کروں اور اسی لئے آیا ہوں کہ آپﷺ سے اس معاملہ میں مشورہ لوں۔ (فرمائیے، کیا حکم ہے؟) ’’حضرت نبی کریمﷺ نے ان سے پوچھا۔ تمہاری والدہ (زندہ) ہیں؟ جاہمہؓ نے کہا، جی ہاں (زندہ ہیں)۔ حضرت نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا، تو پھر جائو اور انہیں کی خدمت میں لگے رہو کیونکہ جنت انہیں کے قدموں میں ہے‘‘ (ابن ماجہ، نسائی)

لرن
آن لائن قرآن اکیڈمی
+923265358744

الفاظ🌼❤️🥀🤍🕊️🥀❤️🥀
08/08/2024

الفاظ🌼❤️🥀🤍🕊️
🥀❤️🥀



Address

Bahawalpur
Bahawalpur
63410

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learn Online Quran Institution posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Learn Online Quran Institution:

Shortcuts

Share