Bilal Shafi official

Bilal Shafi official Muhammad Bilal
Chemistry Teacher

The Native Stars ♥️
14/09/2026

The Native Stars ♥️

25/06/2026

کربلا صرف ایک صحرا نہیں، اک درسِ وفا ہے
جو حسینؑ کو سمجھ لے، اسے جینے کا پتہ ہے
یزیدیت تو ہر دور میں مٹ جاتی ہے خود ہی
حسینؑ کا نام مگر دل کی اذانوں میں رہا ہے
سجدے میں جو کٹ گیا، وہ سر نہیں تھا فقط
انسانیت کی بقا کا وہ روشن معجزہ تھا
بلالؔ لکھ نہ سکے گا کوئی عظمتِ شبیرؑ تمام
ہر لفظ تھک جائے گا، ذکرِ حسینؑ باقی رہے گا
محرم کی ہوا آئی تو دل نے یہ صدا دی
حق زندہ ہے جب تک، نامِ حسینؑ زندہ رہے گا

21/06/2026

I miss you papa 💕

Every day and always, I honor the unshakeable resilience and divine guidance you've instilled in me, Papa, cherishing ou...
21/06/2026

Every day and always, I honor the unshakeable resilience and divine guidance you've instilled in me, Papa, cherishing our bond and the boundless potential we nurture together 💓

Mujhy again show horha mery page per kia apko Bhi show horha hai??
20/06/2026

Mujhy again show horha mery page per kia apko Bhi show horha hai??

خوشخبری ۔۔۔۔❣️فیس بک میں بہت زبردست اور کمال کا اپڈیٹ آیا ہے۔ بہت سے کریئیٹرز کو فیس بک نے کنٹینٹ مونیٹائزیشن اَن لاک کر...
19/06/2026

خوشخبری ۔۔۔۔❣️
فیس بک میں بہت زبردست اور کمال کا اپڈیٹ آیا ہے۔ بہت سے کریئیٹرز کو فیس بک نے کنٹینٹ مونیٹائزیشن اَن لاک کرنے کے لیے لاسٹ 28 ڈیز میں صرف 3 لاکھ ویوز یا ریچ مکمل کرنے کا ٹارگٹ دیا ہے، جو کہ واقعی بہت زبردست اور آسان اپڈیٹ ہے۔
کنٹینٹ مونیٹائزیشن کو حاصل کرنے کے لیے لاسٹ 28 ڈیز میں 3 لاکھ ریچ یا ویوز حاصل کرنا زیادہ مشکل نہیں ہے۔ آپ لوگ بھی ابھی اپنے فیس بک پیج کو چیک کریں۔ اگر آپ کو یہ آپشن ملا ہے تو جلدی سے اسے جوائن کریں، اور اگر نہیں ملا تو آپ لوگ انٹرسٹ فارم ضرور سبمٹ کریں۔۔۔

🚀💰✨

18/06/2026

Address

Bahawalpur

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923075250898

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal Shafi official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Bilal Shafi official:

Shortcuts

Share