The Flint Hill School

The Flint Hill School M Phil mathematics

01/03/2025
05/02/2024

کشمیر ان کے پاس اور چھٹی ہمارے پاس💯

Advance Eid Mubarak
20/04/2023

Advance Eid Mubarak

29/12/2022

قرآن کہتا ہے:
"پھـــر وہ تمہاری من پسند چیز تم تک لاۓ گا مقررہ وقت پر اور تم حیران ہو جاؤ گـــے"♥️

16/12/2022

اے دسمبر!
تجھے خدا کا واسطہ نا آیا کر تیری وجہ سے پشاور کی ماٶں کے دل دکھتے ہیں💔🍃🔥
😭💔
🖤

25/11/2022

*میٹرک اور انٹر کی سطح پر 10 نکاتی نیا گریڈنگ سسٹم متعارف ہوگا*
*پاسنگ مارکس 33 کی بجائے 40 فیصد*
*ملک بھر میں میٹرک اور انٹر کی سطح پر گریڈنگ سسٹم تبدیل کر کے 10 نکاتی نیا گریڈنگ سسٹم متعارف کرایا جارہا ہے ، جس کے تحت پاسنگ مارکس 33 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کردئیے جائیں گے جبکہ فیل یعنی F گریڈ ختم کرکے U گریڈ یعنی ان سیٹسفائی گریڈ متعارف کرایا جارہا ہے ۔ اسی طرح A ون گریڈ 100 تا 80 فیصد کے درمیان فرق کو ختم کر کے A پلس پلس ، 96 تا 100، A پلس ،91 تا 95؍ اور 86 تا 90 کو A گریڈ کیا جارہا ہے ۔ اس دس نظامی گریڈنگ سسٹم کی منظوری ملک بھر کے تمام تعلیمی بورڈ کے سربراہوں کے اجلاس ( آئی بی سی سی ) میں دی جائے گی، اجلاس میں چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار کو بھی خصوصی طور پر شرکت کی دعوت دی گئی ہے ۔ اجلاس میں 81 تا 85 فیصد نمبروں کو B پلس اور 76 تا 81 نمبروں کو B گریڈ کردیا جائے گا ۔ اسی طرح میٹرک اور انٹر کے طلبہ کو نمبروں کے بجائے جامعات کی طرز پر گریڈنگ پوائنٹ ایورج ( جی پی اے ) دینے پر بھی غور ہوگا ۔ اجلاس میں اس بات کی بھی منظوری دی جائے گی ، اپریل مئی میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات ہوجائیں اور اگست تک نتائج جاری ہوجائیں* *ذرائع*

Address

Near Government Girls Degree College Back Side Maqbool Colony Bahawalpur
Bahawalpur

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 14:00
Saturday 08:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Flint Hill School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Flint Hill School:

Shortcuts

Share

Category