Ubadh Academy

Ubadh Academy

Share

Read the Holy Quran in the best way, very simple and easy to understand

05/03/2023

مکہ کلاک ٹاور کے چاند سے کعبہ و مسجد الحرام کا نظارہ
A view from the top of the clock tower ❤

28/02/2023

آج کل اکثر گلی محلوں میں اس قسم کے لڑکے پھرتے نظر آتے ہیں لوگ غریب محنت کش کباڑ اکٹھا کرنے والےسمجھ کر نوٹس نہیں لیتے لیکن اس کا مطلب ہے کہ ان پر نظر رکھنی چاہیے۔

13/02/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
.
.
.
.





16/12/2022

27/11/2022

✍🏻کیا آپ قرآن پاک باقاعدہ تجوید کے ساتھ پڑھنا چاہتے ہیں۔
✍🏻کیا آپ خود یا اپنے بچوں کو قرآن کا حافظ بنانا چاہتے ہیں لیکن یہ نہیں جانتے کہ کیسے شروع کیا جائے؟
✍🏻 عبادہ آن لائن قرآن اکیڈمی آپ کو اور آپ کے بچوں کو گھر بیٹھے خوبصورت انداز میں تجوید کے ساتھ عربی لب و لہجے میں قرآن مجید پڑھنا سکھاتا ہے۔
✍🏻ون ٹو ون آن لائن واٹس ایپ اور ایمو کلاسز قابل اور ماہر میل اور فیمل ٹیچرز۔
✍🏻 مناسب فیس
📚ابھی عبادہ قرآن اکیڈمی کو جوائن کریں اور کامیابی کی طرف اپنے سفر کا آغاز کریں۔
*ہمارے کورسز*
🛑تجوید القرآن
🟡ناظرہ قرآن
🟣تحفیظ القران
🟠نماز کورس۔
🟢منتخب سورتیں حفظ
⚫منتخب سورتیں تفسیر کے ساتھ۔
*نوٹ *🕐 ہم آپ کی ڈیمانڈ کے مطابق ٹائم سیٹ کر لیں گے ان شاء اللہ🕐🕰*

22/11/2022

شادی ہوئی
مرد کیلئے انجوائمنٹ
اس کے حصے میں درد و الم
حاملہ ہوئی
مرد کیلئے خوشی
اس کے حصے میں تھکاوٹ
ولادت میں تاخیر ہوئی
مرد کیلئے ہمدردیاں، دوسری شادی کا آپشن
اس کے حصے میں دکھ،سرجریاں، مختلف ٹیسٹ،پیروں کے چکر ،خوف،احساس ندامت ۔
آخر میں حاملہ ہوئی اور بچہ پیدا ہوا
مرد کیلئے فخر،نسبت، مبارک بادیں،خاندان کا نام،وارث۔
اس کے حصے میں مشقت اٹھانا،دودھ پلانا ،بچے کی پاکیاں اور صفائیاں،راتوں کو دیر تک جاگنا ۔
ہاں یہ ماں ہے
عظیم ماں
تمام ماوں کیلئے سیلیوٹ، احترام اور شکریہ
عربی سے ترجمہ و اضافہ
بقلم فردوس جمال!!!

15/11/2022

👆🏻👆🏻👆🏻
*سماعت 👂سے معذور احباب کی جماعت ۔۔۔ یہ نہ بول سکتے ہیں نہ سن سکتے ہیں ۔ اللہ ان سے بھی دین کا کام لے رہا ہے ۔۔۔ اور ہم قیامت کے دن اللہ کے سامنے کیا مجبوری پیش کریں گے کہ اے اللہ تیرا دین مٹ رہا تھا ہر طرف بے دینی پھیل رہی تھی تیرے نبی ص کی سنتے مٹ رہی تھیں کوی مسلمان اپنانے کے لیئے تیار نہیں تھا ۔۔۔ اور میں نے کیوں دین کی محنت نہیں کی ۔۔۔ میرے بھائیو ختم نبوت کے صدقے یہ محنت ہم سب کی زمہ داری ہے۔۔۔🌹*

13/11/2022

یا اللہ! جو لوگ بہت پریشان ہیں ان سب کی مشکلیں آسان کر دے
آمین ثم آمین

11/11/2022

چہرہ انور پہ پسینے کے قطرے یوں دکھائی دیتے تھے جیسے
چمکدار موتیوں کی لڑی
❤️صلی اللہ علیہ وسلم❤️

10/11/2022

مدینہ منورہ کے دیدار کی بڑی خواہش ہے؛
یا اللہ مجھے اور میری پوسٹ پڑھنےوالے کو مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرما....!
🤲🤲

Want your school to be the top-listed School/college in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Bahawalpur
Bahawalpur

Opening Hours

Monday 12:00 - 22:00
Tuesday 00:00 - 22:00
Wednesday 12:00 - 22:00
Thursday 12:00 - 22:00
Friday 12:00 - 22:00
Saturday 12:00 - 22:00
Sunday 00:00 - 22:00