The Pelican System of Education

The Pelican System of Education 📚 Experts in Every Subject — Learning Beyond Limits
🏫 Nurturing Young Minds at The Pelican Academy
🎯 Focused on Excellence, Growth & Confidence
🌍 Connect.

Learn. Thrive — Your Future Starts Here

22/09/2026
18/09/2026

*THE PELICAN SCHOOL*
ARE OPEN #

پاکستان کی مسلح افواج — وطن کی محافظ! 🇵🇰🪖✈️⚓یہ وہ بہادر محافظ ہیں جن کے عزم، قربانی اور گھن گرج سے دشمن کے ایوان لرز اٹھ...
06/09/2026

پاکستان کی مسلح افواج — وطن کی محافظ! 🇵🇰🪖✈️⚓
یہ وہ بہادر محافظ ہیں جن کے عزم، قربانی اور گھن گرج سے دشمن کے ایوان لرز اٹھتے ہیں۔ پاکستان کی سرحدوں، فضائی حدود اور سمندری حدود کی طرف اٹھنے والی ہر میلی نظر کو معلوم ہے کہ یہاں نگہبان بیدار ہیں۔
پاک فوج 🇵🇰🪖
پاک فضائیہ 🇵🇰✈️
پاک بحریہ 🇵🇰⚓
تینوں افواج بہادری، مہارت، نظم و ضبط اور عزم کی ایسی علامت ہیں کہ دشمن کسی بھی جارحیت سے پہلے کئی بار سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔
تینوں افواجِ پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
پاکستان پائندہ باد! 🇵🇰

ان شاء اللہ 2 ستمبر کو صبح 10 بجے نہم جماعت کا رزلٹ اپلوڈ کر دیا جائے گا۔ 📚✨اللہ تعالیٰ تمام طلباء و طالبات کو ان کی محن...
01/09/2026

ان شاء اللہ 2 ستمبر کو صبح 10 بجے نہم جماعت کا رزلٹ اپلوڈ کر دیا جائے گا۔ 📚✨

اللہ تعالیٰ تمام طلباء و طالبات کو ان کی محنت کا بہترین صلہ عطا فرمائے، انہیں شاندار کامیابی نصیب فرمائے اور ان کے مستقبل کو روشن بنائے۔ 🤲❤️

آمین یا رب العالمین۔ 🥰

25/08/2026

🌸 Welcome Back to School! 🌸
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
طویل تعطیلات کے بعد آج ہمارے پیارے بچوں کی اسکول میں دوبارہ آمد پر The Pelican School کی جانب سے تمام طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے Warmly Welcome کرتے ہیں۔ 💐🎒📚
آج کا دن نئی خوشیوں، نئی امیدوں اور نئے عزم کے ساتھ تعلیمی سفر کا دوبارہ آغاز ہے۔ ✨
ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ یہ نیا تعلیمی سیشن ہمارے بچوں کے لیے علم، کامیابی، بہترین تربیت، خوشیوں اور روشن مستقبل کا ذریعہ بنائے۔ 🤲
ان شاء اللہ! ہم سب مل کر اس سیشن کو محنت، نظم و ضبط، مثبت سوچ اور کامیابیوں سے بھرپور بنائیں گے۔
🌷 Welcome Back, Dear Students! 🌷
خوش آمدید! نئے عزم کے ساتھ ایک نئے سفر کا آغاز۔ 🎓✨
The Pelican School 🏫

Address

Darbar Mahal Road Muslim Town
Bahawalpur
88

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Pelican System of Education posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share