Al-Biruni Science Academy

Al-Biruni Science Academy

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Biruni Science Academy, Educational consultant, Quaid. e. Azam Colony Near Railway Station Bahawalpur, .

17/03/2024
01/09/2022

*جن سٹوڈنٹس کی کلاس دہم میں Supply آئی ہے یا فل فیل ہوئے ہیں ان کے امتحانات 6 اکتوبر 2022 سے شروع ہونگے*
12 ستمبر 2022 تک سنگل فیس ،
16 ستمبر تک ڈبل فیس
اور 19 ستمبر تک ٹرپل فیس کے ساتھ میٹرک کا دوسرا سالانہ امتحانات کا داخلہ بھیج سکتے ہیں.
گھر بیٹھے ایڈ میشن بھیجنے کے لیے رابطہ کرے .سپلی کے مضامین کی تیاری کے لیےسپیشل کلاسز کا آغاز کر دیا گیا ہے.
رابطہ نمبر
سید عاقب اقبال (ایم فل میتھ) 03000449938

01/09/2022

میٹرک سالانہ 2022 کا رزلٹ اناونس کر دیا گیا۔
بورڈ ہسٹری میں پہلی بار فیل کا سسٹم ختم کر دیا گیا۔
اب کوئی بھی طالبعلم مکمل فیل نہیں ہوا۔
بلکہ اگر جتنے مضامین میں فیل اتنی سپلیاں باقی اگر ایک بھی مضمون پاس کیا تو اس کا دوبارہ امتحان نہیں دینا پڑے گا۔

21/07/2022

Admission are Going to open.Must be visit this competant institute.

Want your school to be the top-listed School/college?

Website