19/08/2026
12 ربیع الاول مبارک 🌙💚❤️
اس بابرکت موقع پر کثرت سے درودِ پاک پڑھیں اور عہد کریں کہ اپنی زندگی کو حضور اکرم ﷺ کی تعلیمات کے مطابق بہتر بنانے کی کوشش کریں گے❤️۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو محبتِ رسول ﷺ سے منور فرمائے اور ہمیں سنتِ نبوی ﷺ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔❤️