14/07/2023
┏━━━━ ﷽ ━━━━┓
🖤𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡🤲𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤🕋
┗━━━━ ﷽ ━━━━┛
❤السَّـــلَامُ عَلَیْـــکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ❤️
❤جمعہ مبارک ھو ..❤️
اپنی عبادات پر نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ لوگوں کے ساتھ اپنے سلوک پر بھی نظر رکھیں کیونکہ اللّه تعالیٰ اپنے حقوق میں کوتاہی تو معاف کردیتا ہے مگر اپنے بندوں کے حقوق میں کوتاہی معاف نہیں کرتا اپنی عبادت میں درستگی کے ساتھ ساتھ اپنے اخلاق کو بھی بہتر کریں🌹
_________________
دوسروں کے بارے میں
"برے گمان"سے بچیۓ
یہ محبتوں کو جلا کر ختم کر دینے والی شے ہے
یہ آپ کے سکون کو تباہ کرنے والی چیز ہے
یہ آپ کی مسکراہٹ چھین لیتی ہے
بد گمانی نہ کیجیۓ
تصویر کا اچھا رخ دیکھنے والے بنیۓ
شیطان آپ کو وہ بتاتا ہے
جو سامنے والے کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتا
_________________
🥀فَسَبِِّحْ بِحَمْدِ رَبِِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ اِنَّهٝ كَانَ تَوَّابًا°🥀
🌾پس اپنے رب🕋کی حمد کےساتھ تسبیح📿کیجیئے اور اسی سےمعافی مانگیئے، بیشک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ھے🌾
(النصر).
حدیثِ نَبوی ﷺ‛‛
تمھارے دنوں میں سب سے زیادہ فضیلت والا دن جمعہ کا دن ھے پس تم اس دن میں مجھ پر کثرت سے دَرُود بھیجا کرو..!
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد 💕💕💕💕💕💕💕💕
اے میرے پاک پروردگار ہماری رہنمائی فرما، ہمیشہ بہتر اور صحیح فیصلہ کرنے کی توفیق عطا فرما، ماضی میں کی گئی ہر نادانی اور خطا کو معاف فرما، ہدایت کے دروازے ہم پر کھول دے،
دکھ اور تکلیف ہم سے ہمیشہ کیلئے دور فرما ہمیں آسودہ اور پر سکون زندگی عطا فرما
ﺁﻣــــــــﻴﻦ_ﻳَﺎﺭَﺏَّ_ﺍﻟْﻌَﺎﻟَﻤِــــــﻴْﻦ💕