23/09/2026
Admissions in BS Geography (4-Years) and 2-Years are continue at a nominal fee of just Rs. 15000 in first semester and 6200 from 2nd to 8th semester. We also offering fee Scholarship and other scholarship for Needy and talented students interested to carry their studies in Geography and Geospatial IT skills like GIS, RS, GPS, GeoAI and more. Join us for your brighter future with excellent results, co-curriculer activities, and wide scope of employment in various sectors of life like The Urban Unit, Forestry Department, Census Department, Survey of Pakistan, Town and Urban Planning, Disaster Management and others.
بی ایس جغرافیہ (4 سالہ) اور 2 سالہ پروگرامز میں داخلے جاری ہیں!
صرف 15,000 روپے کے معمولی فیس میں پہلے سمسٹر میں داخلہ حاصل کریں، جبکہ دوسرے سے آٹھویں سمسٹر تک صرف 6,200 روپے فی سمسٹر فیس ہے۔
ہم مستحق اور باصلاحیت طلبہ و طالبات کے لیے فیس اسکالرشپ اور دیگر وظائف بھی فراہم کر رہے ہیں، تاکہ وہ جغرافیہ اور جدید جیو اسپیشل آئی ٹی اسکلز مثلاً GIS، RS، GPS، GeoAI اور دیگر جدید مہارتیں حاصل کرکے اپنے روشن مستقبل کی بنیاد رکھ سکیں۔
اپنے روشن مستقبل کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں!
ہمارے پروگرام میں بہترین تعلیمی نتائج، ہم نصابی سرگرمیوں اور روزگار کے وسیع مواقع پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ ساتھ ساتھ انکی اخلاقی اور کرداری تربیت پر بھی خصوصی توجہ دی جاتی ہے ۔جغرافیہ اور جیو اسپیشل مہارتوں کے حامل طلبہ کے لیے مختلف شعبہ ہائے زندگی میں روزگار کے وسیع امکانات موجود ہیں، جن میں:
The Urban Unit
محکمہ جنگلات
محکمہ مردم شماری
Survey of Pakistan
ٹاؤن اور اربن پلاننگ
ڈیزاسٹر مینجمنٹ
اور دیگر سرکاری و نجی ادارے
آج ہی داخلہ لیں اور اپنی کامیاب اور روشن پیشہ ورانہ زندگی کی جانب پہلا قدم اٹھائیں۔
رابطہ صدر شعبہ جغرافیہ
0305-6364970