Onlinequrantutor

Onlinequrantutor Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Onlinequrantutor, Tutor/Teacher, Madina Town 9/BC Bahawalpur, Bahawalpur.

https://youtube.com/shorts/Zhn7IguTiDs?feature=share
16/02/2023

https://youtube.com/shorts/Zhn7IguTiDs?feature=share

T𝒉𝒆 𝒉𝒆𝒂𝒓𝒕 𝒕𝒉𝒂𝒕 𝒃𝒆𝒂𝒕𝒔 𝒇𝒐𝒓 𝑨𝒍𝒍𝒂𝒉 𝒊𝒔 𝒂𝒍𝒘𝒂𝒚𝒔 𝒂 𝒔𝒕𝒓𝒏𝒈𝒓 𝒂𝒎𝒏𝒈 𝒕𝒉𝒆 𝒉𝒓𝒕𝒔 𝒕𝒉𝒂𝒕 𝒃𝒆𝒂𝒕 𝒇𝒐r the duniya🥺

16/01/2023

انتھائی مجرب عمل

یہ عمل ھر انسان جائز دعا قبول ھونے کیلئے کرسکتا ھے لیکن عمل سے پھلے اجازت شرط ھے الحمدللہ جس کو بھی یہ عمل دیا اس نے 12 گھنٹوں کے اندر اپنی مراد پائی ھے

سب سے زیادہ اھم بات یہ ھے کہ جس مقصد کیلئے یہ عمل کیا جائے وہ مقصد شرعی طور پر جائز ھونا چاھئے

عمل انتھائی آسان ھے اس سے فائدہ اٹھائیں

عمل یہ ھےکہ اپنے گھر کے اندر ایک پاک اور صاف جگہ پر مصلی بچھائیں وضو کرکے دو رکعت نماز نفل پڑھیں صلواۃالحاجات کی نیت سے
سلام پھیرنے کے بعد اسی جگہ تشھد کی صورت بیٹہ کر
12000 مرتبہ یارحمن یارحیم پڑھیں اول آخر 11-11 مرتبہ کوئی بھی درود شریف پڑھیں
جب پڑھنے سے فارغ ھوجائیں تو دعا کیلئے ھاتہ اٹھاکر اللہ کے حضور اپنا مقصد پیش کریں اگرعمل صبح کیا تو شام ھونے سے پھلے اگر شام کو کیا تو صبح ھونے سے پھلے اللہ کے حکم سے مسئلہ حل ھوجائیگا انشاءاللہ
اجازت کیلئے پیج کو فالوو کرکے کومنٹ میں یا رحیم لکہ دیں

دعائیں جب نصیب کے روبرو آکر کھڑی ہو جاتی ہیں تب کچھ بھی ناممکن نہیں رہتا♥️جیسے ہمارا رب ہمیں سجدے سے پہلے دعا کرنا سیکھا...
12/01/2023

دعائیں جب نصیب کے روبرو آکر کھڑی ہو جاتی ہیں تب کچھ بھی ناممکن نہیں رہتا♥️
جیسے ہمارا رب ہمیں سجدے سے پہلے دعا کرنا سیکھاتا ویسے ہی وہ ہمارے مانگنے سے پہلے ہی قبولیت کا وسیلہ بنا دیتا♥️
وہ اپنے منصوبوں سے گزار کر ہی ہمیں ہمارے منصوبوں تک لاتا ہے♥️
وہ ہمیں ناممکن کے وسوسوں میں ڈال کر ہی ممکن کے ذریعے بناتا ہے♥️
,بس وہ ہمارا صبر آزماتا ہے اور بے شک اللہ پاک صبر کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے.♥️🤍♥️

یہ دین تمہارا تاج ہے۔۔۔یہ حکم ربی تمہارے لئے اعزاز ہے۔۔ ⁦♥️⁩سنو۔۔۔تاج سنبھالے جاتے ہیں۔۔۔۔سر پر سجائے جاتے ہیں۔۔۔گرائے ن...
10/01/2023

یہ دین تمہارا تاج ہے۔۔۔
یہ حکم ربی تمہارے لئے اعزاز ہے۔۔ ⁦♥️⁩
سنو۔۔۔
تاج سنبھالے جاتے ہیں۔۔۔۔
سر پر سجائے جاتے ہیں۔۔۔
گرائے نہیں جاتے۔۔۔⁦♥️⁩
سنو۔۔۔
اعزاز برقرار رکھے جاتے ہیں۔۔۔
ان سے برطرفی نہیں برتی جاتی۔۔۔⁦♥️⁩
سنو۔۔۔۔۔
جنت کو منزل بنا لو۔۔۔
اطاعت کی رفتار بڑھا دو۔۔۔
نفس کے خلاف مہم چلا دو۔۔۔⁦♥️⁩
سنو۔۔۔۔
جنت کی شہزادیوں والی خوبیاں اپنا لو۔۔
نظریں جھکا لو۔۔۔۔
خود کو چھپا لو۔۔۔۔
مسکراہٹ سجا لو۔۔۔
اپنے رب کے ذکر کو۔۔۔
ہر سانس میں اپنا لو۔۔۔⁦♥️⁩

09/01/2023

Beautiful 😍 face is not important but beautiful Hart is very important
Ion logo ke madad zaroor karen jo ki ios ky haq dar he aghar khosh rihna he to dosiro ko khoshe do allah tomhare jhole khosyou sy bhar dy ga

جن بہن بھائ کو قران پاک تجوید کے ساتھ پڑھنا ہو یا اپنے بچوں کو قران پاک تجوید کے ساتھ پڑھانا ہو تو رابطہ کر سکتے ہو انلا...
08/01/2023

جن بہن بھائ کو
قران پاک تجوید کے ساتھ پڑھنا ہو
یا اپنے بچوں کو قران پاک تجوید کے ساتھ پڑھانا ہو
تو رابطہ کر سکتے ہو
انلاین کی سہولت
اور گھر اکر پڑھانے کی سھولت بی موجود ہے
تجربہ کار قاری صاحبان موجود ہے اپ جس علاقہ سے بی ہے
انشاءاللہ انلاین
سروس موجود ہے اور گھر اکر پڑھانے کی سھولت موجود
جلد رابطہ کری
وٹساپ نمبر03097291785

*قرآن کریم کے یہ الفاظ زندگی کی اُڑان ہیں:*"لا تَقْنَطُوا""لَا تَيْأَسُوا""لاَ تَخافوا""لا تَحْزَنوا"*مایوس نہیں ہونا،*...
08/01/2023

*قرآن کریم کے یہ الفاظ زندگی کی اُڑان ہیں:*

"لا تَقْنَطُوا"
"لَا تَيْأَسُوا"
"لاَ تَخافوا"
"لا تَحْزَنوا"

*مایوس نہیں ہونا،*
*امید نہیں ہارنا،*
*ڈرنا نہیں،*
*گھبرانا نہیں ___*

*لوگوں میں امید پیدا کرو۔*
*تنگی کے بعد آسانی کی بشارت دو۔*
*رب پر بھروسہ جگاؤ۔*
*طوفانوں میں جینا سکھاؤ۔*

سکون ملتا ہے یہ سوچ کر۔۔اللّٰه پاک چُنتا اُن ہی کو ہے جن کو وہ خاص کرنا چاہتا ہے۔۔پھر غم کس بات کا۔۔یہ بات بھی کتنا سکون...
07/01/2023

سکون ملتا ہے یہ سوچ کر۔۔
اللّٰه پاک چُنتا اُن ہی کو ہے جن کو وہ خاص کرنا چاہتا ہے۔۔
پھر غم کس بات کا۔۔
یہ بات بھی کتنا سکون دیتی ہے کہ *ہمیں روتے ہوئے کوئی اور نہیں بلکہ ہمارا خالق دیکھ رہا ہے۔۔*
اور ہمارے آنسو خاص ہو رہے ہیں تہجد کے آنسو تو کچھ زیادہ ہی خاص ہوتے ہیں جو ہر بات منوانے کی طاقت رکھتے ہیں جو رب کی رحمت کھینچ لاتے ہیں جہاں دل کا سکون پوشیدہ ہے 💖

زندگی آپکو جو دیتی ہے اس کے لیئے شکر گزار بنیں پھر چاہے وہ ایک چھوٹی سی نعمت ہی کیوں نا ہو🍁
05/01/2023

زندگی آپکو جو دیتی ہے اس کے لیئے شکر گزار بنیں پھر چاہے وہ ایک چھوٹی سی نعمت ہی کیوں نا ہو🍁

05/01/2023

شیخ العرب والعجم عارف باللہ داعی کبیر حضرت اقدس مولانا نظر الرحمان صاحب مدظلہم امیر تبلیغی جماعت پاکستان

😀 3 Days Free Trail🕋 This is " Online QURAN Academy " We Offer you a great Qur'an Learning Experience for your Children ...
01/09/2022

😀 3 Days Free Trail
🕋 This is " Online QURAN Academy " We Offer you a great Qur'an Learning Experience for your Children and Women, at your home, at your ease via Skype Zoom or any other medium .Start Quran learning with one of the best Online Quran Teaching Academy. We are providing Quran lessons online to kids and adults, male and female across the Globe.

Our 1st three days trail class will be free, first of all you take trail class and then select a package and class time.

Course feathers:

1) Basic quaida for kids
2) Nazra Quran with tajweet
3) Hifze e Quran with tajweet
4) Tajweet and Tarteel course
5) Free trial and registration
6) Reasonable fee
7) one to one classes.
8) 40 Ahadees
9) Namaz lesson's
10) Dua's

Address

Madina Town 9/BC Bahawalpur
Bahawalpur
63100

Telephone

+923097291785

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Onlinequrantutor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category