27/12/2025
اُچ شریف میں مکان درکار ہے
اُچ شریف میں
دو کمرے اور ایک بیٹھک
یا
ایک کمرہ اور ایک بیٹھک
پر مشتمل مکان کرائے پر چاہیے۔
مندرجہ ذیل علاقوں میں مطلوب ہے:
عمرہٹاؤن
اکبر ٹاؤن
شمس کالونی
اختر کالونی
محلا گیلانی
برائے مہربانی رابطہ کریں۔
watsap 03081220852