15/06/2026
طالب علم ہمارے مستقبل کا اثاثہ ہیں
ہمارے علاقے نادر شاہ کے سٹوڈنٹس محنتی اور ذہین ضرور ہیں لیکن ہمیشہ سے درست راہنمائی کی کمی کا شکار رہے ہیں۔ تو ہمارا مقصد اپنے علاقے کے ہر طالب علم کی تعلیم کے حوالے سے مدد اور
درست راہنمائی فراہم کرنا ہے۔
اگر آپ نادر شاہ یا اس کے آس پاس کسی بھی علاقہ کے سٹوڈنٹ ہیں تو ہمارے اس کارواں کا حصہ بنیں تاکہ ہم سب مل کر اپنے علاقے میں تعلیم کو عام کریں اور شعور پیدا کریں۔
شکریہ
کونسل کا رجسٹریشن کارڈ بنوانے کیلئے ہم سے رابطہ کریں:
03371845517