GHS Toba Qalandar Shah Bahawalnagar

GHS Toba Qalandar Shah Bahawalnagar Professional Teaching and Mentoring

27/02/2026

*🇵🇰‏نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ*

پاکستان نے افغانستان کے خلاف آپریشن غضب للحق کا آغاز کردیا

پاکستان زندہ باد

آپ کا منسٹر حاضر ہے، آج دوپہر 2 بجے، یوٹیوب اور فیسبک پر لائیو!ایس ٹی آئی فیز 1 سیلیریز اور ایس ٹی آئی فیز 2 آرڈرز سے مت...
25/02/2026

آپ کا منسٹر حاضر ہے، آج دوپہر 2 بجے، یوٹیوب اور فیسبک پر لائیو!
ایس ٹی آئی فیز 1 سیلیریز اور ایس ٹی آئی فیز 2 آرڈرز سے متعلق اہم گفتگو، رہنمائی اور اپڈیٹس شیئر کی جائیں گی۔ جڑیے رہیے، سوالات بھیجیے اور مل کر تعلیمی و انتظامی امور کو مزید مؤثر بنائیے۔
یوٹیوب: https://www.youtube.com/

اصغر علی صاحب کی زیر نگرانی اور رہنمائی میں گورنمنٹ  ہائی سکول ٹوبہ قلندر شاہ میں اساتذہ کے ڈریس کوڈ پر عملدرآمد کو یقین...
23/02/2026

اصغر علی صاحب کی زیر نگرانی اور رہنمائی میں گورنمنٹ ہائی سکول ٹوبہ قلندر شاہ میں اساتذہ کے ڈریس کوڈ پر عملدرآمد کو یقینی بنایا گیا۔
اساتذہ نے مقرر کردہ ڈریس کوڈ کے مطابق پیشہ ورانہ نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا جس کا مقصد تعلیمی ماحول کو باوقار، منظم اور مثالی بنانا ہے۔

پیکٹا نے آٹھویں جماعت کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی
20/02/2026

پیکٹا نے آٹھویں جماعت کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

Implementation of GOVT order  according to dress code
20/02/2026

Implementation of GOVT order according to dress code

23 فروری 2026 سے تمام اساتذہ کے چاہے وہ کسی بھی جنس یا علاقے سے تعلق رکھتے ہوں، باقاعدہ ڈریس کوڈ لازمی ہوگا۔تمام اساتذہ ...
20/02/2026

23 فروری 2026 سے تمام اساتذہ کے چاہے وہ کسی بھی جنس یا علاقے سے تعلق رکھتے ہوں، باقاعدہ ڈریس کوڈ لازمی ہوگا۔
تمام اساتذہ سیاہ گاؤن پہنیں گے۔ کوئی بھی استاد گاؤن کے بغیر کلاس میں حاضر نہیں ہوگا۔

الحَمْدُ ِلله باجوہ صاحب کی اور ہم سب کی محنتیں اور دعاٸیں رنگ لے آٸیں حکومتی کمیٹی تشکیل
19/02/2026

الحَمْدُ ِلله باجوہ صاحب کی اور ہم سب کی محنتیں اور دعاٸیں رنگ لے آٸیں حکومتی کمیٹی تشکیل

18/02/2026

مذاکرات ختم
زبانی کلامی یقین دہانیاں کروائی گئی جس کو باجوہ صاحب نے رد کرتے ہوئے دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کر دیا

انشاءاللہ پنجاب ملازمین احتجاجی دھرنے میں اپنے جائز حقوق اور اپنی آنے والی نسل کیلئے اچھا مستقبل چھوڑنے میں کامیاب ہونے ...
18/02/2026

انشاءاللہ پنجاب ملازمین احتجاجی دھرنے میں اپنے جائز حقوق اور اپنی آنے والی نسل کیلئے اچھا مستقبل چھوڑنے میں کامیاب ہونے والے ہیں.

18/02/2026

نہ منہ چھپا کے جئے نہ سر جھکا کے جئے
ستم گروں کی نظر سے نظر ملا کے جئے
اب اگر ایک رات کم جئے تو کم ہی سہی
یہی بہت ہے ہم شمعیں جلا کر جئے

17/02/2026

گورنمنٹ ہائی سکول ٹوبہ قلندر شاہ

Address

GHS TOBA QALANDAR SHAH
Bahawalnagar
62300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Toba Qalandar Shah Bahawalnagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share