Jamia Islamia Qadria Anwaria Adda gajjiani

Jamia Islamia Qadria Anwaria Adda gajjiani

Share

Al Quran Estate

Photos from Jamia Islamia Qadria Anwaria Adda gajjiani's post 23/04/2026

ہمارے بہت ہی پیارے بھائی محمد مظہر صاحب کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ مبارک کی حاضری پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

24/03/2026

انشاءاللہ بدھ کو بعد نماز مغرب جامعہ حسنین ابن علی چک ڈھاب سنتیکا

21/03/2026

جامعہ مسجد قادریہ اڈانہر گجیانی ضلع بہاولنگر

15/03/2026
06/03/2026

حضرت مولانا مفتی عبدالخالق مہار صاحب اور محترم جناب حاجی عبدالرزاق صاحب حضرت مولانا شاہ جنید احمد صاحب کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے

06/03/2026

ہم حضرت مولانا شاہ جنید احمد صاحب کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں الله تعالیٰ حضرت کا عمرہ قبول فرمائے آمین

28/02/2026

*🔴ہم اب بھی بات چیت کے ذریعے مسائل کا حل چاہتے ہیں، ہم ہمسایوں اور عالمی برادری کو بارہا یقین دلاتے رہے ہیں کہ ’افغانستان کی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی اور ہم اب بھی اس عزم پر قائم ہیں، ترجمان طـالبـان حکومت ذبـیـح اللہ مجـاہد۔۔۔!!!*

20/02/2026

اج ہمارے مدرسے میں جمعۃ المبارک کا خطبہ ارشاد فرماتے ہوئے مولانا اسدالله صاحب

12/02/2026

الحمدللہ آج حضرت والد صاحب عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے روانہ ہو گئے

Want your school to be the top-listed School/college in Bahawalnagar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Adda Nehar Gajjiani
Bahawalnagar