25/11/2025
🌹💎🌹💎🌹💎🌹💎🌹💎🌹
🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر*
🔖 *03 * جمادی الثانی* *1447ھ** 💎
🔖 *25 نومبر** *2025ء** 💎
🔖 *12 مگھر 2082ب** 💎
🌄 *بروزِ منگل Tuesday*
🌹 *حدیث مبارک* 🌹
*حضرت ابوقتادہ ؓ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: خواب اللہ کی طرف سے ہوتے ہیں اور برے خیالات شیطان کی طرف سے، لہٰذا جب تم میں سے کوئی (خواب میں) ایسی چیز دیکھے جسے وہ ناپسند کرتا ہے، تو اپنے بائیں جانب تین بار تھوکے، پھر اس کے شر سے پناہ طلب کرے تو یہ اسے نقصان نہیں پہنچائے گا۔*
📗 *سنن ابوداؤد،باب:خوابوں کا بیان،حدیث نمبر:5021)* 📗
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
🌹💎🌹💎🌹💎🌹 💎🌹💎🌹
┅┄┈•※ ͜✤✤͜ ※•┈┄┅