01/04/2026
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن صوبہ بھر میں معیاری اور مفت تعلیم کی فراہمی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
پیف سے منسلک اسکولوں میں داخلے جاری ہیں.
اپنے بچوں کو آج ہی پیف سے منسلک سکولوں میں داخل کروائیں اور روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں۔
حکومت پنجاب کی جانب سے:
✔ بچوں کی فیس ادا کی جاتی ہے
✔ مفت درسی کتب فراہم کی جاتی ہیں
یہ صرف تعلیم نہیں… یہ ایک بہتر کل کی ضمانت ہے۔
دیر نہ کریں، آج ہی اپنے بچے کا داخلہ یقینی بنائیں۔
#پنجاب