09/02/2025
*العصر سکول سسٹم بہاولنگر کیمپس: تعلیم اور ہم نصابی سرگرمیوں کا مرکز*
*31 جنوری 2025 کو شاندار افتتاح ہو چکا*
*بہاولنگر میں پہلی مرتبہ*
*ہم متعارف کروانے جا رہے ہیں*
*فل ڈے سکول سسٹم*
یعنی اب آپ کے بچے کو سکول کے بعد کسی قسم کی اکیڈمی یا ٹیوشن کی ضرورت نہیں
العصر سکول میں ہم طلبہ کو سکول کے بعد ڈائری ورک مکمل کروا کے بھیجے گے یعنی معیاری تعلیم کے ساتھ ہم نصابی سرگرمیوں، جدید لیب، STEM، کھیل کود، اور آرٹ کی تربیت فراہم کرتے ہیں۔ مذہبی اقدار کے فروغ کے لیے قرآنی تعلیم اور نماز کا اہتمام بھی شامل ہے۔ سال بھر منعقد ہونے والی تقریبات طلبہ کے اعتماد کو بڑھاتی ہیں۔ العصر آپ کے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے ایک بہترین انتخاب ہے!
*ایڈریس:لنک روڈ گیٹ نمبر 1 بوائز ڈگری کالج بہاولنگر*
✨ *ہم سے رابطہ کریں آج ہی!*
📞 رابطہ کریں: 03326969662
07/02/2025
07/02/2025
07/02/2025