19/08/2026
🇵🇰 یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰
14 اگست آزادی، اتحاد اور امید کا دن
آج ہم اُن عظیم قربانیوں کو یاد کرتے ہیں جن کی بدولت ہمیں ایک آزاد وطن، پاکستان نصیب ہوا۔ 💚
آئیے عہد کریں کہ ہم علم، محنت، دیانت اور اتحاد کے ذریعے اپنے وطن کو مزید مضبوط اور روشن بنائیں گے۔
🎓 تعلیم یافتہ نوجوان — مضبوط پاکستان
AL NAQEEB SCIENCE ACADEMY
معیاری تعلیم، روشن مستقبل
🇵🇰 پاکستان زندہ باد! 🇵🇰