سرکاری سکول معیاری سکول

  • Home
  • سرکاری سکول معیاری سکول

سرکاری سکول معیاری سکول This is official Page of Markaz MND-V- MALE Tehsil Minchinabad For Educational Activities

سیکرٹری اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے وژن اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی بہاولنگر میاں محمد عطاء محمد ظہ...
09/03/2026

سیکرٹری اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے وژن اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی بہاولنگر میاں محمد عطاء محمد ظہیر کی ہدایات کی روشنی میں میڈم سمیرا شاہین، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (زنانہ) نے پیر، 9 مارچ 2026 کو گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کینال کالونی بہاولنگر میں قائم امتحانی مرکز کا اچانک دورہ کیا۔
دورے کے دوران انہوں نے امتحانی عمل کا تفصیلی جائزہ لیا جس میں امتحانی انتظامات، طلبہ کی حاضری، امتحانی ریکارڈ اور دیگر متعلقہ امور شامل تھے۔ اس دورے کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا تھا کہ امتحان شفاف، منصفانہ اور منظم انداز میں منعقد ہو رہا ہے اور یہ تمام تر عمل اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مقرر کردہ معیار کے مطابق جاری ہے۔

09/03/2026

ہر طرف اتنی بحث ہو رہی ہے۔ ایک سادہ سی بات ہے جن کلاسز کا پیپر ہو گا صرف وہ سکول آئیں گی۔ اور پیپر کے فوراً بعد ان کو آف ہے۔ جن کا پیپر نہیں ہے ان کے لیے سکول آف ہوگا۔
تمام پرائیویٹ سکولز 10 مارچ سے 31 مارچ تک بند رہیں گے۔

09/03/2026

پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکول 10 مارچ سے 31 مارچ 2026 تک بند رہیں گے۔ تاہم پہلے سے طے شدہ امتحانات مقررہ شیڈول کے مطابق ہوں گے جبکہ جہاں ممکن ہو تعلیمی سرگرمیاں آن لائن جاری رکھی جائیں گی۔

رانا سکندر حیات صاحب تعلیم دوست، وژنری اور محنتی وزیر ہیں جنہوں نے اساتذہ کی فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات کر کے حقیق...
22/10/2025

رانا سکندر حیات صاحب تعلیم دوست، وژنری اور محنتی وزیر ہیں جنہوں نے اساتذہ کی فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات کر کے حقیقی قیادت کی مثال قائم کی ہے۔ پنجاب ای۔بائیک منصوبہ ان کی دور اندیشی اور جدید سوچ کا مظہر ہے۔

Rana Sikandar Hayat
Maryam Nawaz Sharif
School Education Department, Government of the Punjab
District Education Officer EE-M Bahawalnagar
DC Bahawalnagar
District Education Authority Bahawalnagar

03/10/2025

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی بہاول نگر

#پڑھو گے تو بڑھو گے





Rana Sikandar Hayat
School Education Department, Government of the Punjab
DC Bahawalnagar

Address

Tehsil Minchinabad District Bahawalnagar

62230

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سرکاری سکول معیاری سکول posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share