Pi-oneers Science Academy

Pi-oneers Science Academy

Share

Welcome to 𝗣𝗶-𝗼𝗻𝗲𝗲𝗿𝘀 Science Academy
Where concepts turn into confidence and hard work leads to success.

Classes 9–12 | Notes • Handouts • MCQs • Past Papers • Guess Papers • Video Lectures
Your journey to 𝗲𝘅𝗰𝗲𝗹𝗹𝗲𝗻𝗰𝗲 starts here.

26/07/2026

ایک گاؤں میں سکول آؤٹ سورس ہوا۔گاؤں والوں نہ ٹھیکیدار کے حوالے کیا اور نہ فروخت ہونے دیا بلکہ عمارت گرا کر ساری اینٹیں لے گۓ اور ساتھ سامان بھی۔ زمین اور کمرے گاؤں والوں نے ہی بنا کر دیے تھے۔

26/07/2026

فیڈرل بورڈ کے جماعت نہم کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 29 جولائی کو کیا جائے گا.

وزیر تعلیم اسلام آباد

26/07/2026

آپ کو کس کلاس میں آکر ریاضی کی اچھے طریقے سے سمجھ آئی کہ ریاضی تو نہایت آسان ہے اور میں تو اسے اتنا مشکل کیوں سمجھتا رہا؟

26/07/2026

تعلیم کا اصل مقصد ایک اچھے، فہم و فراصت والے انسان اور باشعور معاشرے کی تشکیل تھا، جو اب محض "نوکری حاصل کرنے کا ایک کاغذی پاسپورٹ" بن کر رہ گیا ہے۔

26/07/2026

کیا اپ اس بات سے متفق ہیں کہ ہمارے پیپرز کا معیار ایسا ہوتا ہے جو طلبا کی ذہانت کو نہیں بلکہ ان کی کتابی عبارت کو ہو بہو نقل کرنے کی صلاحیت کو جانچتا ہے؟

26/07/2026

پرائیویٹ سکولوں میں پڑھنے کے باوجود بھی طلبہ کو اکیڈمی جا کر تیاری کرنے کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟

26/07/2026

⛽پٹرول کی روز بڑھتی قیمتیں دیکھ کر شاکر شجاع آبادی کا شعر یاد آ گیا۔
ایویں مار نہ شاکر قسطاں وچ
یکمشت مکا تیری جان چھٹے

25/07/2026

بھارتی وزیر تعلیم "دھرمیندر پردھان" نے استعفیٰ دے دیا، بھارت میں NEET امتحان سے متعلق احتجاج کے بعد وزیرِ تعلیم نے استعفیٰ دے دیا، طلبہ کئی ہفتوں سے امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کررہے تھے، حکومت پر عوامی دباؤ میں اضافے کے بعد یہ اہم سیاسی پیش رفت سامنے آئی ہے

Photos from Pi-oneers Science Academy 's post 25/07/2026

Second Year Computer Science | New Book 2026-27
Chapter 06-09
According to PECTTA New Syllabus for all Punjab Boards

Want your school to be the top-listed School/college in Bahawalnagar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

DC Office Rd
Bahawalnagar