20/12/2023
دنیا کا نقشہ اور میٹرک بلاک. سائنس لیبارٹری اور لائبریری. ایک حسین عہد کی شاندار داستان
Govt Model Higher Secondary School Mandi Madrissa is a well known Educational Institute of Bahawalnagar Dist in Southern Punjab of Pakistan.
20/12/2023
دنیا کا نقشہ اور میٹرک بلاک. سائنس لیبارٹری اور لائبریری. ایک حسین عہد کی شاندار داستان
20/12/2023
اسمبلی گراؤنڈ کے پیچھے والی سڑک اور خوبصورت ماحول. میرا پیارا سکول. میرے لڑکپن کی حسین یادیں. گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول مدرسہ ضلع بہاولنگر
20/12/2023
اسمبلی گراؤنڈ. ایک ایسا گراؤنڈ جس میں ہزاروں طلباء کی یادیں بسی ہیں. ہر صبح کا آغاز اسی اسمبلی گراونڈ میں پی ٹی لطیف کھرل صاحب کی گرجتی آواز سے ہوتا تھا. تلاوت. نعت. دعا اور پاکستان کا پھولوں سے بند پرچم کھول. کر سلوٹ مارنے کے بعد پڑھا جانے والا قومی ترانہ. ایک عہد مسلسل..........!!! گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول مدرسہ ضلع بہاولنگر
20/12/2023
Middle Block In Front of main gate. Beautiful Memory. Govt Higher Secondary School Madrissa, Bahawalnagar
15/07/2021
پیر محمد اقبال شاہ صاحب کی الوداعی تقریب کی تصویری جھلکیاں.........
31/03/2021
محترم استاد صبغته اللّٰہ صاحب کا آج سکول میں آخری دن
اللّٰہ پاک انکی خدمات قبول فرمائیں
We the Team of this page of our School request PT SIR LATEEF SB to arrange a special Photo session for the School activities. All the seniors of school want this as their good memories.
10/09/2020
نہایت قابلِ احترام شخصیت، سینیئر سبجیکٹ سپیشلسٹ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول منڈی مدرسہ
استادِ محترم جاوید اقبال صاحب دارِ فانی سے رحلت کرگئے ہیں۔۔۔۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللّٰه رب العزت استاد جی کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین 🤲
08/10/2019
Hounarable Teacher Gulzar sb has expired. Funeral will be offererd by today.
Allah unke Magfrat farmain aur Darajat buland kre.
حافظ گلزار احمد صاحب وفات پا گئے ہیں۔نماز جنازہ بعد نماز عشاء جامعہ مسجد نور چک مدرسہ میں ادا کی جائے گی۔۔
06/09/2018
Some Random Clicks.
04/07/2018
Some latest Click.