15/05/2026
خبر غم
سید عابد نظیر شاہ
SST(Science)
گورنمنٹ سٹی ہائی اسکول
اور ریاضی ٹیچر اسکالرز سائنس اکیڈمی کے والد محترم سید نذیر احمد قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں انّ للہ وانا الیہ راجعون
مرحوم کا نماز جنازہ کل صبح 10بجے مسجد غوثیہ پارک والی مسجد حسین آباد میں ادا کی جائے گی ۔
نماز جنازہ میں شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں