Al-Badar Grammar School Chak Munshi Uttar Minchanabad

Al-Badar Grammar School Chak Munshi Uttar Minchanabad AL BADAR GRAMMAR SCHOOL MINCHANABAD

14/08/2026
الحمدللہ!یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے۔ماشاء اللہ ماشاء اللہ۔ بیٹا جی ! ہمیشہ ڈھیروں خوشیوں کے ساتھ ساتھ ،رحمتیں و برکتی...
06/08/2026

الحمدللہ!
یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے۔

ماشاء اللہ ماشاء اللہ۔
بیٹا جی ! ہمیشہ ڈھیروں خوشیوں کے ساتھ ساتھ ،رحمتیں و برکتیں نصیب ہوں۔ آمین
بہت زیادہ محنت و لگن سے ،بہت بڑی کامیابی ممکن ہو سکتی ہے۔ یقینا اس میں والدین کی دعائیں بھی شامل ہوتی ہیں۔

اللہ پاک سے دعا ہے کہ ہمیشہ سرخ رو رہیں۔ آمین

17/06/2026

لاکھوں سلام ہوں حضرت عمر فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ پر!
آپؓ کے احسانات امت کبھی نہیں بھلا سکتی۔
کاش آپؓ کے جسمِ اطہر پر لگنے والا ہر زخم ہم اپنے وجود پر لے لیتے۔
آپؓ سے محبت ہمارے ایمان کا سرمایہ ہے۔

ہنر کی عزت تب ہوتی ہے جب وہ انسانیت کے فائدے کے لیے ہو
14/06/2026

ہنر کی عزت تب ہوتی ہے جب وہ انسانیت کے فائدے کے لیے ہو

13/06/2026

Cricket Time ....

09/06/2026

زندگی اب شور میں چھپی ایک خاموشی ہے—جہاں ہر انسان بول رہا ہے مگر سنا نہیں جا رہا، چل رہا ہے مگر کہیں پہنچ نہیں رہا۔ ہم نے خود کو دوسروں سے جوڑنے کے لیے ہزاروں راستے بنا لیے، مگر دلوں تک پہنچنے کا فن کھو دیا۔ دکھ اب لفظوں میں نہیں، آنکھوں کی نمی میں ہوتا ہے، اور تنہائی بھیڑ میں زیادہ محسوس ہوتی ہے۔ ہم روز جیتے ہیں، تھوڑا تھوڑا مر کر...

09/06/2026

احساس کی قیمتیں نہیں ہوا کرتیں نہ ہی یہ بازاروں میں بکتا ہے۔ بلکہ یہ محسوس ہوتا ہے۔
صرف اُنہیں جو آنکھیں نم اور دل نرم رکھتے ہیں۔
نرم مٹی میں ہی پودا پروان چڑھتا ہے پتھریلی زمینوں کے مقدر میں جھاڑیاں اگتی ہیں۔

15/05/2026

Address

Chak Munshi Uttar Tehsil Minchanabad
Bahawalnagar
62300

Telephone

+923446830000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Badar Grammar School Chak Munshi Uttar Minchanabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al-Badar Grammar School Chak Munshi Uttar Minchanabad:

Shortcuts

Share

Category