28/09/2026
اس فریم میں اردو ادب کی اک مشہور شاعرہ موجود ہیں۔ ان کے قلم سے نکلی ہوئی ایک لاجواب غزل کو جب استاد امانت علی خان نے اپنی مدھر آواز میں ڈھالا تو وہ غزل، کلاسیک گائیکی کی تاریخ بن گئی ۔
اک شعر دیکھئے
"ہونٹوں پہ کبھی ان کے مرا نام ہی آئے
آئے تو سہی بر سرِ الزام ہی آئے"
آپ بتا سکتے ہیں کہ وہ شاعرہ کون تھیں؟
#اردو #اردوادب #اردوکیخواتینشاعرہ #پوئٹری #پوئٹریلور #فیمسپوئٹری #استادامانتعلی #اردوشاعری #خواتینشاعرہ #عظیمشخصیات