جامعہ اسلاميہ صادقیہ عباسیہ منچن آباد آفیشل

جامعہ اسلاميہ صادقیہ عباسیہ منچن آباد آفیشل official page of JAMIA SADQUIA ABBASIA MADRASAA

سب کا بہت شکریہ
22/11/2025

سب کا بہت شکریہ

ان شاءاللہ
13/11/2025

ان شاءاللہ

06/11/2025
الحمدللہپیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا پیرمعین الدین وٹو صاحب کو حضرت پیر محمد شاہ صاحب نے خلافت کے شرف سے نوازا ہے۔ ی...
05/11/2025

الحمدللہ
پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا پیرمعین الدین وٹو صاحب کو حضرت پیر محمد شاہ صاحب نے خلافت کے شرف سے نوازا ہے۔ یہ ایک عظیم روحانی سعادت اور اعزاز ہے جو ان کی دینی خدمات اور روحانی صلاحیتوں کا اعتراف ہے۔

مولانا معین الدین وٹو صاحب جامعہ صادقیہ عباسیہ کے مہتمم کے علاوہ کئی دینی و تعلیمی اداروں میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ ان کی سادگی، خلوص اور دین سے والہانہ محبت ہم سب کے لیے مشعل راہ ہے۔

یہ خلافت درحقیقت ایک روحانی سلسلہ کی کڑی ہے جو انہیں اپنے شیخ کے فیض اور طرزِ تربیت کو آگے بڑھانے کا موقع فراہم کرتی ہے۔

ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ حضرت جی کو اس نئی ذمہ داری میں کامیابی عطا فرمائے، ان کے قدم مضبوط رکھے، اور ان کے ذریعے دین کی مزید خدمت ہو۔

باسمہ تعالٰی۔۔الحمداللہ جامعہ اسلاميہ صادقیہ عباسیہ منچن آباد آفیشل کا 112واں سالانہ جلسہ ان شاءاللہ 22نومبر بروز ہفتہ 2...
04/11/2025

باسمہ تعالٰی۔۔
الحمداللہ جامعہ اسلاميہ صادقیہ عباسیہ منچن آباد آفیشل کا 112واں سالانہ جلسہ ان شاءاللہ 22نومبر بروز ہفتہ 2025بعد از نماز مغرب شاہی عید گاہ میں
پروفیسر الشیخ مولانا معین الدین صاحب وٹو
مہتمم جامعہ اسلاميہ صادقیہ عباسیہ منچن آباد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کی سرپرستی میں منعقد کیا جارہاہے
جس میں مملکت پاکستان کی عظیم شخصیات: الشیخ مولانا ناصرالدین خاکوانی صاحب
حفظہ اللہ تعالٰی
امیر مرکزیہ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان

صوفی باصفا الشیخ مولانا مفتی محمد حسن صاحب
دامت برکاتہم

الشیخ قاری القراء مولانا قاری احمدمیاں تھانوی
زیدمجدکم
ترجمان جمعیت
مولانا حافظ نصیراحمد احرار صاحب
ان کے علاوہ
فاضل نواجوان ترجمان احناف
مولنا مفتی عبدالواحد قریشی صاحب
نعت خواں۔۔۔۔
محبوب العلماء ثناء خوان مصطفٰی
مولانا شاہد عمران عارفی صاحب
ایک👈 بات ذہن نشین فرمالیجئے گا کہ یہ پروگرام ویسے تو عصر کے بعد ہی شروع ہوجائیگا چونکہ مقررین حضرات زیادہ ہیں ۔۔۔۔
لہذا تمام حضرات مغرب کی نماز پنڈال میں اداء کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔

انشاء اللہ
04/11/2025

انشاء اللہ

انشاللہ Abdul Sami
22/03/2025

انشاللہ
Abdul Sami

Address

Minchinabad
Bahawalnagar
061

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ اسلاميہ صادقیہ عباسیہ منچن آباد آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share