Awais Store

Awais Store Herbal and Unani Medicine, Pansaar Store, khussa and Islamic Store Cosmetic and Boutique, Islamic store also available

09/09/2022
‏مُردہ یزید کو گالیاں دینا آسان ہے زندہ یزید کو للکار پھر تُجھے پتا چلے گا کہ حُسینیت کِسے کہتے ہیں
25/06/2022

‏مُردہ یزید کو گالیاں دینا آسان ہے
زندہ یزید کو للکار پھر تُجھے پتا چلے گا کہ حُسینیت کِسے کہتے ہیں

When you lose everything! Devastating and heartbreaking!
23/06/2022

When you lose everything!
Devastating and heartbreaking!

18/06/2022

*Copied*

*یونہی بیٹھے بیٹھے خیال آیا کہ اگر اپنی گاڑی پر* *پاکستان سے حج یا عمرے کا سفر کیا جائے تو اس سفر کے لئے کتنا وقت اور خرچ درکار ہوگا۔*
*چچا گوگل کا کہنا ہے کہ لاہور سے مکہ مکرمہ تک ایک طرف کا کل فاصلہ 5300 کلومیٹر ہے، اس اعتبار سے دوطرفہ فاصلہ لگ بھگ گیارہ ہزار کلومیٹر ہوا، مدینہ طیبہ اس سفر میں راستے میں ہی آتا ہے۔*
*اچھی اور آرام دہ کار عام طور پر کم از کم بھی دس کلومیٹر کی ایوریج دیتی ہے، بعض کاریں بارہ پندرہ اٹھارہ کی ایوریج دیتی ہیں، اگر دس کلومیٹر فی لٹر کی ایوریج کا حساب لگایا جائے تو سفر میں کل 1100 لیٹر پیٹرول درکار ہوگا۔*
*پیٹرول اس وقت پاکستان میں 210 روپیہ لیٹر چل رہا ہے، اس حساب سے 1100 لٹر پیٹرول ہوا 2٫31٫000* *روپے کا، یہ ریٹ پاکستان کے حساب سے لگایا گیا ہے جبکہ ایران اور عرب ممالک میں جاکر پیٹرول سستا ہوجاتا ہے،* *اس حساب سے پیٹرول کا خرچ یقیناً اور کم آئے گا۔*
*باقی رہی بات وقت کی، تو چچا گوگل ہی کے کہنے کے مطابق اس سفر میں ایک طرف کے لیے تقریباً 65 گھنٹے کا وقت درکار ہے،* *یعنی اگر مسافر روز صرف 12 گھنٹے بھی سفر کریں، باقی وقت آرام کریں تو بھی پانچ دن میں آرام و سکون سے حرم شریف کے دروازے پر پہنچ سکتے ہیں۔*
*ٹول ٹیکس، کھانا، رہائش، آئل چینج وغیرہ وغیرہ کی مد میں ہم آنے جانے کا دو لاکھ ستر ہزار روپیہ ڈال لیتے ہیں تو اس حساب سے پانچ لاکھ روپے میں کم از کم چار افراد حج کا "سفر" کر سکتے ہیں یعنی قریب قریب سوا لاکھ روپیہ فی کس میں۔ اگر گاڑی میں پانچ افراد بیٹھیں یا سیون سیٹر گاڑی لے کر جائیں تو خرچ اس سے بھی کم ہو سکتا ہے*
*اللہ تعالیٰ ان کو توفیق دے یہ زمینی راستے کھول دیں*

*زیادہ تر پاکستانی تو بائیک پر ہی چلے جائینگے*

Address

Main Street, Sabzazar Colony, Hussain Abad, Jalwala Road
Bahawalnagar
62200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awais Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Awais Store:

Shortcuts

Share

Category