07/02/2023
پولیس کا مطلب صرف یہ نہیں کہ ریاست کے ملازم ہیں ۔
یہ بھی کسی ماں کی لاڈلے ہوتے ہیں ۔۔
کسی کے بھایی ہوتے ہیں ۔
اور کچھ تو بہنوں کا اکلوتا بھایی ہوتا ہے ۔۔
چھوٹے چھوٹے ننھے منھے فرشتوں کا پاپا ہوتے ہیں ۔۔
خااندان کا چشم۔وچراغ ہوتے ہیں ۔۔
اپنی گھر کی کفیل ہوتے ہیں ۔۔
کسی بے اثرہ بہن کا مجازی خدا بھی ہوتا ہے ۔
اور ہم سب کے محافظ ہوتے ہیں ۔۔
ہمیں مذید ان کی قبروں پر دھن ساز اور سلوٹ کی ضرورت نہیں ۔۔
کیونکہ اس سے ان کے والدین اور بچوں کو ذرا بھی فایدہ نہیں ۔۔۔
سلام ۔۔ کے پی پولیس
14/10/2022
11/10/2022