05/12/2025
GHS Bairwala BWN
GHS Bairwala BWN,Our motive is
"ALL CHILDREN CAN LEARN"
05/12/2025
05/12/2025
26/11/2025
Study,Historical,Recreation,Tour of District Topper and Divisional Runner up in Annual Sports 2025.Students of GHS Bairwala BWN
Our Students Our Asset.....
Let be a part of Our school......
Hurry up.....Seats are limited ......💚😉💫
25/11/2025
*درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو ___ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کرو بیاں*
خدمت سے خدا ملتا ہے ۔عصر حاضر کے اضطراب زدہ معاشرے میں خالص خدمت کے جذبے سے سرشار *سلیم اختر میو* بلا شبہ آپ اللہ کے ولی ہیں۔
بچوں کے ان کے دروازے پر جا کر مفت یونیفارم جوتے شاپنر پینسل ریزر کاپیاں بیگ بنا تخصیص مستحق بچوں کو تقسیم کرتے ہیں ۔اللہ رب العزت آپ کی خدمت کو قبول
فرمائے ۔
اللّه آپ کو دنیا اور اخرت میں ارتقاء عطا فرمائے ۔اور یہ جذبہ ہر مسلمان کو اور ہر پاکستانی کو عطا فرمائے ۔آج گورنمنٹ ہائی سکول بیروالہ میں خدمت کے لیے اپنے آپ کو وقف کیا ۔ اور معصوم دعائیں سمیٹی ۔اپنی اور ادارہ کے تمام اساتذہ تسکین و بالیدگی کی آپ بے شک چمن میں دیدہ ور ہیں ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.