10/12/2025
الحمد للہ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے شعبہ علوم اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بہاول نگر کیمپس میں پی ایچ ڈی علوم اسلامیہ کا شروع کروانے کے لئے این او سی جاری کر دیا۔
سپرنگ 2026 سے شعبہ علوم اسلامیہ بہاول نگر کیمپس پی ایچ ڈی اسلامیات میں داخلہ شروع کرے گا۔
ان شاء اللہ
الحمد لله الذي بنعمته تتم الصالحات
25/11/2025
معاونِ تحقیق ورکشاپ
محاضر: ڈاکٹر حافظ عثمان غنی لیکچرار شعبہ علوم اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بہاول نگر کیمپس
موضوع: انٹرنیٹ پر ذرائع تحقیق
25/11/2025
معاونِ تحقیق ورکشاپ
محاضر: ڈاکٹر مقصود احمد لیکچرار شعبہ علوم اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور بہاول نگر کیمپس
موضوع: مکتبہ شاملہ عربی، اردو اور دیگر اردو اپلیکیشنز کا تعارف اور ان کا طریقہ استعمال
05/11/2025
ہم ڈاکٹر مقصود احمد صاحب فاضل جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ، لیکچرار شعبہ ھذا کو ڈاکٹریٹ کی تکمیل پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
انہوں نے ادارہ علوم اسلامیہ، پنجاب یونیورسٹی سے ڈاکٹر احسان الرحمن غوری صاحب کی سپرویژن میں تحقیقی کام مکمل کیا۔ اللہ تعالی اس ڈگری کو ان کے لیے دین و دنیا میں فوز وفلاح کا سبب بنائے۔
آمین
شعبہ علوم اسلامیہ، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور، بہاولنگر کیمپس
17/09/2025
Department of Islamic Studies IUB Bahawalnagar Campus