26/08/2026
حفاظِ کرام کے لیے بہترین موقع
اگر آپ کے بچے نے قرآنِ پاک حفظ مکمل کر لیا ہے، تو اب اس کی تعلیم کا سفر نہ رکے۔
الخلیل اکیڈمی کا فاسٹ ٹریک پروگرام حفاظِ کرام کے لیے تیار کیا گیا ہے تاکہ وہ اپنی تعلیم اعتماد کے ساتھ جاری رکھ سکیں۔
داخلے جاری ہیں۔