Darul Quran Academy

Darul Quran Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Darul Quran Academy, Education Website, Baghbanpura.

26/05/2026
قرآن شفاعت کرے گارسول اللہ ﷺ نے فرمایا:“قرآن پڑھا کرو، یہ قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں کی شفاعت کرے گا۔”📚 (صحیح مسلم: 80...
01/02/2026

قرآن شفاعت کرے گا
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“قرآن پڑھا کرو، یہ قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں کی شفاعت کرے گا۔”
📚 (صحیح مسلم: 804)

جو شخص قرآن کی تلاوت کرتا ہے وہ اللہ کے مقرب فرشتوں کی رفاقت سے سرفراز ہوتا ہے، جیسا کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: قرآن...
28/01/2026

جو شخص قرآن کی تلاوت کرتا ہے وہ اللہ کے مقرب فرشتوں کی رفاقت سے سرفراز ہوتا ہے، جیسا کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: قرآن کا پڑھنے والا اللہ کے معزز اور اطاعت گزار فرشتوں میں شمار ہوتا ہے۔

حدیث (عربی متن):خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ🌸۔                                     ۔                ...
14/01/2026

حدیث (عربی متن):
خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ🌸۔ ۔
اردو ترجمہ:
تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے
۔اس حدیث میں نبی کریم ﷺ نے واضح فرمایا کہ سب سے بہترین انسان وہ ہے جو
خود قرآن سیکھے
اور دوسروں کو قرآن سکھائے
یہ حدیث قرآنِ مجید کی تعلیم و تعلم کی عظمت اور فضیلت کو بیان کرتی ہے۔

Address

Baghbanpura

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share