Fiaz Ahmad

Fiaz Ahmad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fiaz Ahmad, bagh Azad Kashmir, Bagh.

14/06/2019

ان دس سائیکالوجیکل نکات میں سے کونسا نکتہ آپکو غلط لگتا ہے؟ 🙂
____
1_ جب کسی کو نیا pen گفٹ کیا جائے اور کچھ لکھ کر چیک کرنے کو کہا جائے تو 97 فیصد لوگ اپنا نام لکھتے ہیں۔

2_ جن لوگوں کی لکھائی خراب ہوتی ہے وہ بہت تخلیقی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں ( 90 فیصد کیسز میں)

3_ سات تعریفی کمنٹس ملنے کے بعد ایک منفی کمنٹ کا اثر زائل ہوتا ہے۔

4_ خواب میں مطالعہ نہیں کیا جا سکتا کیونکہ خواب دیکھنا اور پڑھنا دماغ کی دو مختلف سائیڈز کے فنکشن ہیں جو خواب کے دوران ایک ساتھ کام نہیں کرتے۔

5_ جھوٹ کثرت سے بولنے والے دوسروں کا جھوٹ پکڑنے میں ماہر ہوتے ہیں۔

6_ آپکا دماغ نیند میں بھی یہ محسوس کر سکتا ہے کہ کوئی پاس کھڑا آپ کو گھُور رہا ہے۔

7_ سونے سے پہلے جس آخری انسان کے بارے آپ سوچتے ہیں وہ یا تو آپکی خوشی کی وجہ ہوتا ہے یا دکھ کی۔

8_ ہم اس ٹیون یا آواز سے سب سے زیادہ نفرت کرتے ہیں جو ہماری صبح کی Alarm tone ہو، دن میں بھی کبھی کہیں سنائی دے تو تکلیف ہوتی ہے۔

9_ ایک عورت زیادہ سے زیادہ 47 گھنٹے ہی کسی بات کو سیکرٹ رکھ پاتی ہے۔ ( عموماً)

10_ نوے فیصد لوگ میسجز پر جو باتیں کرتے ہیں وہ کبھی بھی اس شخص کے منہ پر کہنے کی جرات نہیں کر سکتے۔

اسلام علیکمالحمدللہ المدینہ پبلک سکول دھڑے کو اللہ تعالی نے ایک مرتبہ پھر بڑی کامیابی سے نوازا۔المدینہ پبلک سکول دھڑے نے...
13/04/2019

اسلام علیکم
الحمدللہ المدینہ پبلک سکول دھڑے کو اللہ تعالی نے ایک مرتبہ پھر بڑی کامیابی سے نوازا۔
المدینہ پبلک سکول دھڑے نے آزاد جموں کشمیر ضلعی ایلیمنٹری تعلیمی بورڈ باغ آزاد کشمیر سے اپنے علاقے اور ادارے کا اعزاز برقرار رکھتے ہوئے اس سال پھر بورڈ سے نمایاں دو پوزیشنز حاصل کیں۔
یاد رہے گذشتہ سال بھی المدینہ پبلک سکول نے ایلیمنٹری تعلیمی بورڈ سے نمایاں تین پوزیشنز حاصل کیں تھیں۔
اور گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی ادارے کا مجموعی رزلٹ سو فیصد ہونے کے ساتھ ساتھ تمام طلباء و طالبات اے اور اے پلس گریڈ کے ساتھ کامیاب ہوئے۔
الحمدللہ المدینہ پبلک سکول مجموعی کارکردگی کے لحاظ سے ضلع بھر میں نمایاں رہا.

02/02/2019

Education is the key to unlock the golden door of freedom

29/01/2019
29/01/2019

Aslam.o.alaikum

Address

Bagh Azad Kashmir
Bagh
12500

Telephone

+92 344 8843930

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fiaz Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Fiaz Ahmad:

Shortcuts

Share