30/04/2026
اس بار ہلکے پتھر سے کام چلا لیا ہے اگلے ہفتے پھر سے لے آنا ۔۔
Social Activist, Mentor, Tutor, Teacher, Councilor, Trying to be a Change Agent in Society. Play your role as well
30/04/2026
اس بار ہلکے پتھر سے کام چلا لیا ہے اگلے ہفتے پھر سے لے آنا ۔۔
اسے کہتے ہیں
کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑا بارہ آنے
اخے بہترین سفارتکاری
10دن تک اپنی عوام کو ذلیل و خوار کیے رکھا صرف
اپنی عوام اور معیشت کا ستیاناس جاری
سب سے بہترین سفارت کاری
واہ واہ واہ واہ
11/04/2026
اگر اپ بھی سولر سسٹم خریدنا چاہتے ہیں اور اپ کو نہیں پتہ کہ سولر سسٹم ایا کہ یہ ایک نمبر ہے یا دو نمبر ہے اس کی معلومات کے لیے اپ کو کسی سے پوچھنے کی ضرورت نہیں ہے جس کسی کی کمپنی کا سولر پینل خریدتے ہیں یہ نیچے لنک دیے ہوئے ہے اس لنک پہ کلک کریں اور سولر پینل کا چیسٹ نمبر اس میں سکین کریں وہ اپ کو بتا دے گا کہ یہ پینل ایک نمبر ہے یا دو نمبر ہے
*TIER 1 SOLAR PANELS VERIFICATION*
1) *CANADIAN SOLAR*
LINK: https://snquerycn.csisolar.com/indexEn.html
2) *JINKO SOLAR*
LINK: https://cs.jinkosolar.com/app/index.html #/customer-complaint/authenticity
3) *LONGI SOLAR*
LINK: https://www.longi.com/en/modules-authenticity/
Email: [email protected]
4) *JA SOLAR*
LINK: https://product.jasolar.com/en.html
5) *ASTRONERGY*
LINK: https://www.astronergy.com/module-authenticity/
6) *TRINA SOLAR*
WEB LINK: https://customerservice.trinasolar.com/ #/moduleQuery/index
APP LINK: https://apps.apple.com/us/app/voice-of-customer/id1124386873
7) *SUNOVA SOLAR*
Email: [email protected]
8) *HUASUN SOLAR*
LINK: https://www.huasunsolar.com/query.html
9) *YINGLI SOLAR*
LINK: https://ylnyph.yinglicloud.com/pclogin/query
10) *AIKO SOLAR*
LINK: https://verify.aikosolar.com
11) *BISOL*
LINK: https://verify.bisol.com
12) *SUNCORE SOLAR*
LINK: https://www.suncoresolars.com/verify
13) *RISEN SOLAR*
LINK: https://api.risen.com/s?l=2
14) *SOGO SOLAR*
WEB LINK: https://sogosolar.com.pk/contact.html
APP LINK: https://apps.apple.com/kz/app/sogo-solar-quality-check/id6754343876
15) *TCL SOLAR*
LINK: https://www.tclsolar.com/
07/04/2026
قندیل کالونی میں اس وقت انتہائی ہائی وولٹیج مسلسل جاری
05/04/2026
اہم عوامی مسئلہ – انتظامیہ کی توجہ درکار
شہر کی سڑکوں پر کھلے عام جانوروں کا گھومنا ایک سنگین مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ جگہ جگہ گندگی، ٹریفک میں رکاوٹ اور روز بڑھتے ہوئے ایکسیڈنٹس نے عوام کی زندگی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
دو دن پہلے ہی ایک بچے اور ایک بزرگ کو جانوروں کی وجہ سے حادثہ پیش جس میں بیل کی ٹکر سے دور جا کر لگا تھا بچہ ۔
اسکول جانے والے معصوم بچے ہر روز خطرے میں سفر کرتے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ میونسپل کارپوریشن کیا کر رہی ہے؟
شہر کی صفائی اور روڈ سیفٹی کی ذمہ داری کس کی ہے؟
انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں:
- سڑکوں سے آوارہ/کھلے جانور فوری ہٹائے جائیں
- صفائی ستھرائی کا مؤثر نظام بنایا جائے
- شہریوں اور بچوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے
اور ان تمام افراد سے گزارش ہے جن کے جانور ہیں:
اپنی ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، جانوروں کو کھلا چھوڑ کر دوسروں کی جان خطرے میں نہ ڈالیں۔
آئیں مل کر اپنے شہر کو محفوظ اور صاف بنائیں۔