23/07/2025
الحمدللہ
اقراء پبلک سکول اینڈ کالج چڑالہ نے ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی میٹرک کے سالانہ نتائج میں میدان مار لیا۔
اجالا رسالت 1163 نمبرز لے کر بورڈ سے بیسویں پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہیں۔ ادارے کی جملہ انتظامیہ اور سٹاف کی طرف سے طالبہ اور اس کے والدین کو مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔ اس کے ساتھ ساتھ دیگر تمام طلبہ و طالبات کا رزلٹ بہترین رہا۔ اس شاندار کارکردگی پر تمام اساتذہ طلبہ و طالبات کو ادارے کی جانب سے ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں ۔
Ujala Risalat 1163
Zoya Irfan 1162
Jawaria taj 1151
Aqsa ikhlas 1126
Ayesha Kanwal 1123
Hasham Gulfraz 1119
Robasha Amjad 1108
Fahad majeeb 1088
Yashfa khaliq 1081
Aqdus Aurangzaib 1073
Zunairah Naveed 1063
Khunsha batool 1061
Aiman Ishtiaq 1050
Amna sagheer. 1047
Affan Shoaib 1046
Daim Altaf 1036
Jozi Fatima 1026
Momna Nadeem 1020
Mamoon Hafeez 1011
Afnan safeer 1001
Zill E Huma 1000