Dhirkot Bagh Azad Kashmir
Dhirkot is a town in Bagh District, Azad Kashmir, Pakistan. It is located 25 km from Kohala, 15 km from Chamankot, and 132 kilometres from Islamabad.
Dhirkot is a popular tourist resort due to its easy access, bracing altitude (1676 meters) and mountains. Introduction
Dhirkot is a town in Bagh District, Azad Kashmir, Pakistan. Dhirkot is a popular tourist resort due to its easy access, bracing altitude (1676 meters) and mountainous landscape. Dhirkot is linked with all parts of Azad Kashmir by black top roads and direct transport services. EDUC
14/06/2024
اس بار پودے کیوں جل رہے ہیں ؟؟
مسلہ گرمی کا نہیں ہے
سن بےبی روز آئیس پلانٹ اور جیڈ پلانٹ تو گرمی میں خراب نہیں ہوتے، فیکس تو بہت سخت جان پودا ہے، اس کا بھی برا حال ہو رہا ہے، اس دفعہ ان کی جڑیں گل رہی ہیں اوپر سے پلانٹ بعد میں سوکھتا ہے اسی لیے جب سوکھنا شروع ہوتا تو قابو میں نہیں آتا
اسکی وجہ دھوپ میں تابکاری شعاعیں ہیں، زمین کے گرد جو اوزون گیس کا ایک کور ہے ، اس کے پھٹنے کی وجہ سے سورج کی تابکاری شعاعیں زمین پر زیادہ آ رہی ہیں۔ اس کا واحد حل زیادہ درخت لگانا ہے
اپنے حصے کا درخت لگاٸیں موسم کو اعتدال میں لاٸیں
اگر ہم نے اور حکومت نے مل کر درخت نہ لگاۓ تو آئندہ چند سالوں بعد وطن عزیز میں زندگی انتہاٸی مشکل ہو جاۓ گی
بہت سنجیدگی سے اس مسلہ کے حل کی اشد ضرورت ہے اس وقت
تو دوسروں کا انتظار کرنے کے بجاۓ ہم قدم بڑھاٸیں، اپنے حصے کا پودا لگاٸیں اور دوسروں کو ترغیب دیں
ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کریں ایک دوسرے کی طرف دیکھتے دیکھتے پہلے ہی بہت دیر ہو گٸی ہے
آئیں عہد کریں ہم چودہ اگست سے پہلے پہلے چودہ پودے لگانے کی پوری کوشش کریں گے
اللہ پاک ہم کو س عظیم مشن میں کامیاب کرے ۔ آمین
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!
25/01/2024
14/06/2023
ایف ایس سی پری میڈیکل کی طالبات کے لیے پاک آرمی میں شمولیت کا موقع۔
www.joinpakarmy.gov.pk
میں رجسٹر یشن کروا سکتے ہیں۔
Last date 30 june 2023
Dhirkot City veiw from Regency hotel rooftop.
23/05/2023