Government Boys High School Kaffal Garh Bagh Azad Kashmir

Government Boys High School Kaffal Garh Bagh Azad Kashmir

Share

Photos from Government Boys High School Kaffal Garh Bagh Azad Kashmir's post 27/03/2026

📢 داخلہ جات کا اعلان 📢
بوائز ہائی اسکول کفل گڑھ باغ میں نئے تعلیمی سال کے لیے داخلہ جات کا آغاز ہو چکا ہے۔ تمام والدین اور طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ بروقت اسکول ہذا سے رابطہ کر کے اپنے بچوں کا داخلہ یقینی بنائیں۔
ہماری درسگاہ معیاری تعلیم، بہترین نظم و ضبط اور اخلاقی تربیت کی فراہمی میں نمایاں مقام رکھتی ہے۔ تجربہ کار اور محنتی اساتذہ کرام کی زیر نگرانی طلبہ کی ہمہ جہت صلاحیتوں کو نکھارا جاتا ہے۔
داخلہ کے خواہشمند طلبہ اپنے ہمراہ سابقہ تعلیمی اسناد (رزلٹ کارڈ/سرٹیفکیٹ) اور ب فارم کی کاپی لازمی لائیں۔ محدود نشستوں کی وجہ سے داخلہ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر ہوگا۔
مزید معلومات کے لیے اسکول ہذا کے دفتر سے دفتری اوقات میں رابطہ کریں۔
✨ اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ کروائیں! ✨
سینئر صدرمعلم
راجہ شہباز الیاس

16/12/2025
01/09/2025

📌 سوالات برائے تحقیق:

1. کیا "گورنمنٹ ہائی سکول کفل گڑھ" واقعی 1942 میں قائم ہوا تھا؟

کیا کسی سرکاری ریکارڈ یا پرانے کاغذات میں اس کی تصدیق موجود ہے؟

2. اس سکول کی بنیاد کس نے رکھی؟

کیا یہ مہاراجہ ہری سنگھ کی حکومت کی طرف سے بنایا گیا تھا؟

یا کسی مقامی مسلمان یا ہندو شخصیت نے اسے ذاتی حیثیت میں شروع کیا؟

3. سکول کے پہلے اساتذہ اور سرپرست کون تھے؟

کیا ان کے نام، تصاویر یا سوانح عمری کہیں محفوظ ہیں؟

4. کیا اس سکول میں تقسیم سے پہلے ہندو اور مسلمان طلباء اکٹھے تعلیم حاصل کرتے تھے؟

5. مہاراجہ ہری سنگھ کے دور حکومت میں ریاست جموں و کشمیر میں تعلیمی پالیسی کیسی تھی؟

کیا مسلمانوں کے لیے تعلیمی ادارے قائم کرنا آسان تھا؟

کیا حکومت تعلیمی اداروں کی سرپرستی کرتی تھی یا یہ نجی کاوشیں تھیں؟

6. کیا مقامی افراد میں سے کسی کے پاس سکول کی پرانی تصاویر، دستاویزات یا اساتذہ کے واقعات محفوظ ہیں؟

7. قیام پاکستان کے بعد اس سکول میں کیا تبدیلیاں آئیں؟

Photos from ‎گورنمنٹ بواٸز ہاٸی سکول کفل گڑھ ‎'s post 01/09/2025
Photos from Government Boys High School Kaffal Garh Bagh Azad Kashmir's post 23/07/2025

الحمدللہ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کفلگڑھ سائنس گروپ 100 فیصد آرٹس گروپ 100 فیصد شاباش سٹوڈنس
🤜🤛🙌👏👏👏👏

23/07/2025

الحمدللہ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کفلگڑھ سائنس گروپ 100 فیصد آرٹس گروپ 100 فیصد شاباش سٹوڈنس

Photos from Government Boys High School Kaffal Garh Bagh Azad Kashmir's post 28/03/2025

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کفلگڑھ جماعت پنجم کے دو طالبعلموں انیان نصیراور زین بشارت نے ایلیمنٹری بورڈ باغ سےبلترتیب نویں اور سترویں پوزیشن اپنے نام کرنے کے بعد آج ادارہ مین آمد سینئر صدرمعلم سید واجد علی شاہ صاحب حافظ عبدالعزیز صاحب اساتذہ اور طلباء نے انکی اس کامیابی پر انکو خراج تحسین پیش کیا اور انعامات سے نوازا

Photos from Government Boys High School Kaffal Garh Bagh Azad Kashmir's post 28/03/2025

الحمداللہ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کفلگڑھ جماعت پنجم کے دو طالبعلموں انیان نصیراور زین بشارت نے ایلیمنٹری بورڈ باغ سےبلترتیب نویں اور سترویں پوزیشن حاصل کی سینئر صدرمعلم سید واجد علی شاہ صاحب اور کلاس انچارچ عمار طاہر صاحب کو بہت بہت مبارک ہو

Want your school to be the top-listed School/college in Bagh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Bagh