Read Foundation school Chittra Topi

Read Foundation school Chittra Topi A Quality Education House

13/01/2026

تعلیم بدلتی ہے تقدیر۔

Since 1994, READ Foundation has been strengthening humanity through education. So every child can learn with dignity, values, and real opportunity.
Your support helps orphan students stay in school and move from hardship to hope.

👉 Sponsor / Support an Orphan Student:
https://readfoundation.org/orphans-support-programme/

06/01/2026
محترم والدین!السلام علیکم ورحمتہ اللہ!حکومتِ آزاد جموں و کشمیر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، *ریڈ فاؤنڈیشن ہا...
12/05/2025

محترم والدین!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
حکومتِ آزاد جموں و کشمیر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، *ریڈ فاؤنڈیشن ہائی اسکول چترہ* ٹوپی کل بروز منگل، 13 مئی 2025 سے معمول کے مطابق *کھل رہا ہے* ۔
*تمام طلبہ و طالبات کل اپنے مقررہ وقت پر اسکول تشریف لائیں* ۔ براہِ کرم یقینی بنائیں کہ بچے اپنی تعلیمی سرگرمیوں کے لیے مکمل تیاری کے ساتھ اسکول پہنچیں۔
آپ کے بھرپور تعاون کا شکریہ!
*پرنسپل*
*ریڈ فاؤنڈیشن ہائی اسکول چترہ ٹوپی*

11/05/2025

محترم والدین!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
حکومتی ہدایات کی روشنی میں، ادارہ ریڈ فاؤنڈیشن ہائی اسکول چترہ ٹوپی کل بروز پیر، 12 مئی 2025 کو *بند* رہے گا۔
مزید یہ کہ اسکول کھلنے یا بندش کے بارے میں آئندہ فیصلہ کل (پیر) کو متوقع ہے، جس کے بعد تمام والدین کو بروقت آگاہ کر دیا جائے گا۔
والدین سے گزارش ہے کہ طلبہ و طالبات کی تعلیمی سرگرمیاں گھر پر جاری رکھنے میں ان کی رہنمائی فرمائیں تاکہ تعلیمی تسلسل متاثر نہ ہو۔
آپ کے تعاون کا شکریہ!
*پرنسپل*
*ریڈ فاؤنڈیشن ہائی اسکول چترہ ٹوپی*

ریڈ فاؤنڈیشن ہائی اسکول چترہ ٹوپی کی صبح کا حسین منظرـــــــ جہاں ہر دن کا آغاز نظم و ضبط، دعا اور قومی ترانے کے ساتھ کی...
08/05/2025

ریڈ فاؤنڈیشن ہائی اسکول چترہ ٹوپی کی صبح کا حسین منظرـــــــ جہاں ہر دن کا آغاز نظم و ضبط، دعا اور قومی ترانے کے ساتھ کیا جاتا ہے۔ یہ اسمبلی نہ صرف طلبہ کی کردار سازی کا ذریعہ ہے بلکہ ان کے اندر اتحاد، احترام اور قیادت کی خوبیاں بھی اجاگر کرتی ہےـ

📢 ریڈ فاؤنڈیشن ہائی اسکول چترہ ٹوپی میں داخلے جاری ہیں! 📢اپنے بچے کے روشن مستقبل کے لیے ریڈ فاؤنڈیشن ہائی اسکول چترہ ٹوپ...
04/03/2025

📢 ریڈ فاؤنڈیشن ہائی اسکول چترہ ٹوپی میں داخلے جاری ہیں! 📢

اپنے بچے کے روشن مستقبل کے لیے ریڈ فاؤنڈیشن ہائی اسکول چترہ ٹوپی کا انتخاب کریں! ہم نہ صرف معیاری تعلیم فراہم کرتے ہیں بلکہ کردار سازی اور تربیت پر بھی خصوصی توجہ دیتے ہیں۔

✅ جدید اور معیاری تعلیم
✅ بہترین تعلیمی ماحول
✅ تربیت یافتہ اور تجربہ کار اساتذہ
✅ اسلامی و اخلاقی اقدار کی پاسداری

📍 داخلے کے لیے آج ہی رابطہ کریں!
[03131590432]. 📞

🌟 معیاری، بامقصد اور اقدار پر مبنی تعلیم آپ کے بچے کا حق ہے! 🌟

03/03/2025

جملہ والدین آگاہ رہیں۔۔۔!!

Address

Chittra Topi
Bagh

Telephone

+923131590432

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Read Foundation school Chittra Topi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Read Foundation school Chittra Topi:

Shortcuts

Share

Category