25/07/2025
ضلع باغ سےگورنمنٹ سکولز سیکٹر مردانہ کے شاندار نتائج کی ایک جھلک۔ جن طلباء و طالبات کو پرائیویٹ سیکٹر یا کیڈٹ کالجز میں داخلہ دینے کیلئے کوئی تیار نہیں ہوتا تھا یہ ان بچوں کے نتائج ہیں۔ ان کو پڑھانے والے اساتذہ و والدین کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔❤️