JAU Media House

JAU Media House خالص دینی ماحول میں اعلیٰ تعلیم

18/09/2026

جامعہ انوار العلوم دھیرکوٹ ❤️

سالانہ تقریری مقابلہ بعنوان سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم
18/09/2026

سالانہ تقریری مقابلہ
بعنوان سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم

17/09/2026

الحمدللہ جامعہ انوار العلوم دھیرکوٹ کی جدید تعمیرات کاکام تیزی سے جاری فلور نمبر 2پارٹ 1میں ٹائل اور ماربل لگایاجارہاہے چنددنوں میں ان شاءاللہ کلاسوں کو منتقل کیاجائےگا۔
اللّٰہ پاک معاونین کودنیاوآخرت میں بہترین بدلہ عطا فرمائے آمین

الحمدللہ! جامعہ انوار العلوم دھیرکوٹ کا ایک اور شاندار اعزاز الحمدللہ رب العالمین! اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، اساتذۂ کرام...
18/08/2026

الحمدللہ! جامعہ انوار العلوم دھیرکوٹ کا ایک اور شاندار اعزاز

الحمدللہ رب العالمین! اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، اساتذۂ کرام کی محنت، والدین کی دعاؤں اور طلبہ کی شبانہ روز جدوجہد کے نتیجے میں جامعہ انوار العلوم دھیرکوٹ نے ایک مرتبہ پھر اپنی علمی و تعلیمی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔
میٹرک رزلٹ (آرٹس گروپ) میں میرپور بورڈ کی نمایاں پوزیشنز حاصل کرکے جامعہ انوار العلوم دھیرکوٹ نے ایک تاریخی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔
🥇 میرپور بورڈ میں پہلی پوزیشن
عبداللہ بن مسعود توحیدی — 1117 نمبر
🥉 میرپور بورڈ میں تیسری پوزیشن
محمد اریب — 1102 نمبر
یہ کامیابی محض دو طلبہ کی کامیابی نہیں بلکہ جامعہ انوار العلوم دھیرکوٹ کے تعلیمی نظام، اساتذۂ کرام کی مخلصانہ محنت، والدین کی دعاؤں اور ادارے سے وابستہ ہر فرد کی کاوشوں کی روشن دلیل ہے۔
جامعہ انوار العلوم دھیرکوٹ نے ہمیشہ دینی تربیت کے ساتھ عصری تعلیم میں بھی طلبہ کی بہترین رہنمائی کو اپنا مشن بنایا ہے۔ آج کے یہ شاندار نتائج اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ اگر محنت، اخلاص، نظم و ضبط اور بہترین تربیت یکجا ہو جائیں تو کامیابی یقینی بن جاتی ہے۔
ہم عبداللہ بن مسعود توحیدی اور محمد اریب کو اس عظیم کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، ان کے والدین، اساتذۂ کرام اور جامعہ کی پوری انتظامیہ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے ان ہونہار طلبہ کو علم و عمل، اخلاص اور خدمتِ دین و ملت میں مزید ترقی عطا فرمائے، ان کے علم میں برکت دے اور انہیں مستقبل میں بھی کامیابیوں کی نئی بلندیوں سے نوازے۔
یہ کامیابی اختتام نہیں، بلکہ ایک روشن مستقبل کا آغاز ہے۔

شعبہ نشر و اشاعت جامعہ انوار العلوم دھیرکوٹ

الحمدللّٰہ میٹرک رزلٹ (آرٹس گروپ )میں جامعہ انوار العلوم دھیرکوٹ کی میرپور بورڈ میں پہلی اور تیسری پوزیشن۔عبداللّٰہ بن م...
18/08/2026

الحمدللّٰہ
میٹرک رزلٹ (آرٹس گروپ )میں جامعہ انوار العلوم دھیرکوٹ کی میرپور بورڈ میں پہلی اور تیسری پوزیشن۔
عبداللّٰہ بن مسعود توحیدی 1117
محمد اریب 1102

26/05/2026

Address

Bagh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JAU Media House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category