17/06/2026
محترم والدین اور عزیز طلبہ و طالبات
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز جمعرات، 18 جون 2026ء سے فرسٹ سمسٹر کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہو رہا ہے۔ آن لائن پیپرز تیار ہو چکے ہیں۔ کل ان شاء اللہ کلاس کے جی سے جماعت پنجم تک ریاضی کا پرچہ لیا جائے گا۔
تمام طلبہ مکمل تیاری اور مکمل یونیفارم کے ساتھ وقت پر سکول پہنچیں۔ غیر حاضری کی صورت میں پرچہ فیل تصور کیا جائے گا۔ ۔
تمام طلبہ اپنے ساتھ امتحانی گتہ پنسل، پوائنٹر، ربڑ ضرور لائیں۔ ۔
وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں