Sir Syed College of Science and technology Bagh AK

Sir Syed College of Science and technology  Bagh AK educational institution

heartiest congratulations 🎉
22/04/2026

heartiest congratulations 🎉

07/04/2025
Good luck students
08/03/2025

Good luck students

جمعتہ المبارک سر سید ماڈل کالج باغ ، چیئر مین علماء مشائخ کونسل ریاست آزاد جموں و کشمیر مولانا علامہ امتیاز احمد صدیقی ص...
29/12/2023

جمعتہ المبارک سر سید ماڈل کالج باغ ، چیئر مین علماء مشائخ کونسل ریاست آزاد جموں و کشمیر مولانا علامہ امتیاز احمد صدیقی صاحب طلباء سے مخاطب ہیں۔۔۔۔!!

علامہ صاحب نے سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی سیرت و کردار کے حوالے سے دلنشیں پیرائے میں گفتگو کی اور طلباء کرام ، اساتذہ کرام کی کامیابی اور ادارے کی ترقی کے لیے دعا کی۔۔۔!!

ہم مولانا امتیاز صدیقی صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں، اور دعا گو ہیں کہ آپ یونہی دینی خدمات ادا کرتے رہیں

انتہائی قابلِ احترام ومحترم دوست ،خوبصورت شخصیت کے مالک جناب راجہ توصیف صاحب کو اپیسکا ضلع باغ کا سیکرٹری جنرل منتخب ہون...
15/12/2023

انتہائی قابلِ احترام ومحترم دوست ،خوبصورت شخصیت کے مالک جناب راجہ توصیف صاحب کو اپیسکا ضلع باغ کا سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پہ صمیم قلب سے مبارکباد ❤️🌹❤️❤️

تمام احباب اس میں لازمی شرکت کریں۔ شکریہ
15/12/2023

تمام احباب اس میں لازمی شرکت کریں۔ شکریہ

اظہار تشکر۔۔۔۔۔۔۔ضلع باغ سے لیکر مرکز تک فرینذز پینل کی شاندار کامیابی پہ سب کو بہت بہت مبارک ہومیں مرکزی صدر اپنے پیارے...
15/12/2023

اظہار تشکر۔۔۔۔۔۔۔

ضلع باغ سے لیکر مرکز تک فرینذز پینل کی شاندار کامیابی پہ سب کو بہت بہت مبارک ہو

میں مرکزی صدر اپنے پیارے بھاہی سید اشتیاق حسین بخاری صاحب کا شکر گزار ہوں کہ أپ کی جہاندیدہ بصیرت سے باغ میں ایک بہترین ٹیم کی تشکیل ممکن ہوہی
میں اپنے پینل کے سرپرست نفیس شخصیت کے مالک پیارے بھاہی سید اظہر شاہ صاحب جنکی ہمہ وقت رہنماہی ممکن رہی سمیت سب پینل ممبران کا بھی مشکور ہوں.

مختلف شعبہ ہاے جات ذندگی سے تعلق رکھنے والے اندرون و بیرون ملک سے لاتعداد جمعی خیر خواہوں کا قلب صمیم سے شکر گزار ہوں

مختلف سیاسی جماعتوں کے اکابرین وکلا سماجی قاہدین اور دیگر تنظیموں کے زمہ داران کے کلمات خیر کو اس سیکٹر کے وقار و حرمت کا استعارہ سمجھتا ہوں
میرا اظہار تشکر ادھورا رہے گا اگر میڈیا نماہندگان کا شکر ادا نہ کروں جن کی صحافتی ذمہ داریوں کے باعث یہ جمہوری عمل شفاف انداز میں منعقد ہوا۔۔۔

میں مخالف پینل کے ساتھیوں کو بھی اچھا مقابلہ کرنے پہ مبارک پیش کرتا ہوں انشااللہ ہم مل جل کر اس مساہل ذدہ سیکٹر کو مثالی بنانے میں کردار ادا۔کریں گے
رب تعالی خیر بانٹنے والوں میں ہمارا شمار فرماے ۔۔۔۔۔
بلال چغتائی نو منتخب صدر أل پراہیوٹ سکولز و کالجز ضلع باغ۔۔۔۔

سر سید کالج میں محکمہ ڈیفنس کی طرف سے ورکشاپ💞
15/12/2023

سر سید کالج میں محکمہ ڈیفنس کی طرف سے ورکشاپ💞

Address

Near Main Pull Bagh Azad Kashmir
Bagh
12500

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923465787446

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sir Syed College of Science and technology Bagh AK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Sir Syed College of Science and technology Bagh AK:

Shortcuts

Share

Category