Quaid-E-Azam School & College Bagh AJK

Quaid-E-Azam School & College Bagh AJK established in 2019.

30/03/2025
29/03/2025

Eid Mubarak to all of you

29/03/2025

Quaidens ❤️

29/03/2025

Ramadan Mubarak ゚ ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

05/03/2025

*اسلام علیکم
محترم والدین۔
آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ یہ بات ذہن نشین کر لے کہ آپ کے بچوں کا مستقبل آپ کے ہاتھ میں ہے۔آجکل تعلیم حاصل کرنا کتنا ضروری ہے یہ آپ بخوبی جانتے ہیں۔ اگر آپ اپنے بچے سے بے فکر رہے تو یہ ان کے لیے نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔ اس لئے اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لئے ان پر خصوصی نظر رکھیں اور ہر حال میں ان کا پوچھا کرے کہ کیا۔۔۔
وہ اپنے پڑھائی پر توجہ دیتے ہیں کہ نہیں؟
وہ سکول کو پابندی کے ساتھ جاتے ہیں کہ نہیں؟
وہ اچھے دوستوں کے ساتھ وقت گزارتے ہیں یا برے دوستوں کے ساتھ؟
وہ ہوم ورک کرتے ہیں کہ نہیں؟
وہ نماز اور قرآن پاک کے لیے وقت نکالتے ہیں کہ نہیں؟
کہیں وہ اپنی زندگی اور اپنا مستقبل برباد تو نہیں کر رہے؟
کہیں والدین اور سرپرست اپنے مصروفیات کی وجہ سے اپنے بچوں کا مستقبل داؤ پر تو نہیں لگا رہے ہیں؟
کہیں والدین اور سرپرست اپنے مصروفیات کی وجہ سے اپنے بچوں کی تعلیم پہ توجہ دینے سے قاصر تو نہیں ہیں؟
کیا والدین ہر چوبیس گھنٹوں میں اپنے بچوں سے ان کا حال پوچتے ہیں؟
کیا والدین اور سرپرست اپنے بچوں سے ہر چوبیس گھنٹوں میں ان سے ان کے پڑھائی اور مطالعے کے بارے میں پوچھتے ہیں؟
اگر ایسا نہیں ہے تو جان لو کہ آپ اپنے بچے کے مستقبل کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔ سوچیں اور خوب سوچیں؟
*نوٹ*
تمام والدین سے یہ بھی درخواست ہے کہ آپ کے بچوں کا تعلیمی سلسلہ شروع ہو چکا ہے، اس لیے اپنے بچوں کی حاضری100% یقینی بنائیں۔
بچوں کو مکمل صاف ستھرے یونیفارم میں باقاعدگی سے سکول بھیجیں
شکریہ۔
*منجانب منیجمنٹ قائد اعظم مونٹیسوری سکول اینڈ کالج باغ*

04/03/2025
Annual function of Quaidens. MashaAllah ❤️Muhammad Ikhlaq
23/02/2025

Annual function of Quaidens. MashaAllah ❤️Muhammad Ikhlaq

Preparations for annual function of Quaidens❤️
22/02/2025

Preparations for annual function of Quaidens❤️

Address

Near Taqwa Masjid Pima Road
Bagh
12500

Telephone

+923475466532

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quaid-E-Azam School & College Bagh AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share