05/02/2022
Dated: 02/02/2022
English Writing Competition
We are committed to encourage the best in its students, staff & community. We aim to nurture a passi
05/02/2022
Dated: 02/02/2022
English Writing Competition
25/12/2021
“Now I want to make this State of Pakistan happy and prosperous and we should wholly and solely concentrate on the well-being of the people and specially of the masses and the poor.” The Quaid-e-Azam.
25 December
Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah Day
24/12/2021
آج مورخہ 24 دسمبر 2021 بروز جمعہ کو ادارے میں "قائد اعظم رح کی شخصیت اور خدمات" کے عنوان سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں محترم پروفیسر احسان اللہ صاحب نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ بچوں نے قائدِ اعظم رح کی خدمات پر مختلف تقاریر، ملی نغمے اور ٹیبلوز پیش کیے
28/11/2021
مورخہ 26 نومبر 2021 بروز جمعہ ادارے میں "علامہ اقبال رح کی شاعری اور خدمات" کے عنوان سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں محترم سید نصیر شاہ صاحب نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ بچوں نے علامہ اقبال رح کی خدمات پر مختلف تقاریر، انکے ترانے، ملی نغمے، شاعری اور علامہ اقبال رح کی نظمیں پیش کیا۔
28/11/2021
مورخہ 27 نومبر 2021 بروز ہفتہ
مطالعاتی دورہ
دی مائل سٹونز انٹرنیشنل ہائر سیکنڈری سکول اینڈ کالج باغ
بنجوسہ جھیل، راولاکوٹ آزاد کشمیر
09/10/2021
8 اکتوبر 2005 صبح آٹھ بج کر باون منٹ پر آزاد کشمیر میں قیامت خیز زلزلے میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شہید ہوئے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق شہداء کی تعداد 87,350 تھی۔
آج دی مائل سٹونز انٹرنیشنل ہائر سیکنڈری سکول اینڈ کالج باغ میں زلزلے کے شہداء کے لیے خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا۔
جس میں محترم جناب نصیر شاہ صاحب، پرنسپل ادارہ، اساتذہ اکرام اور بچوں نے شرکت کی۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک زلزلے میں شہید ہونے والے سب لوگوں کی مغفرت فرمائے۔ آمین
09/10/2021
دی مائل سٹونز انٹرنیشنل ہائر سیکنڈری سکول اینڈ کالج باغ میں استاد محترم قاضی یعقوب تابش صاحب بچوں کی اردو خطاطی کی کلاس لیتے ہوئے۔
08/10/2021
دی مائل سٹونز انٹرنیشنل ہائر سیکنڈری سکول اینڈ کالج باغ میں بچوں کے اعتماد کے لیے سرگرمیاں ہوتی رہتی ہیں۔۔ مورخہ یکم اکتوبر 2021 بروز جمعہ کو ایک تقریب عنوان (علم کی اہمیت) پر (Monthly Social Event) کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں نے مختلف پروگرامز پیش کیے۔
08/10/2021
Celebration 5th October
29/09/2021
25/09/2021
First term exams…
25/09/2021
Story telling time…