Mushtaq عباسی

Mushtaq عباسی Every 1 have� so feel other
�pain

25/01/2023
03/10/2021
18/09/2021

باغ کی بیٹی کا اعزاز
انجمن تاجران باغ کے بانی صدر مولوی عبد القدوس مرحوم کی صاحبزادی اور اسپرنگ فیلڈ کی سابقہ طالبہ عابدہ نورین نے پی ایچ ڈی مکمل کر لی۔
ڈاکٹر عابدہ نورین نے ARID یونیورسٹی سے اینوائرمنٹ سائنسز میں پی ایچ ڈی کی۔ انہوں نے ریسرچ ملائشیا کی بڑی یونیورسٹی سے کی۔ ڈاکٹر عابدہ میڑک میں بورڈ پوزیشن ہولڈر تھیں۔ مولوی عبد القدوس مرحوم کی دیرانہ خواہش پوری کرنے پر ڈاکٹر عابدہ کا کہنا تھا کہ " یہ سب میرے والدین اور اساتذہ کی محنتوں کا صلہ ہے۔ خصوصاً والد محترم کی محنت اور لگن سے یہ ممکن ہوا ۔ بے شک وہ آج ہمارے ساتھ موجود نہیں مگر انکی دعائیں آج بھی ہمیں آگے بڑھنے میں مدد فراہم کرتی ہیں"۔

02/09/2021
26/08/2021

حسرت

Address

Bagh

Telephone

+923408974023

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mushtaq عباسی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share